بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سونیا گاندھی کا سابق آئی پی ایس افسر پورن کمار کی اہلیہ کے نام تعزیتی پیغام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس پارلیمانی پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی نے ہریانہ کے سابق آئی پی ایس افسر وائی۔ پورن کمار کی اہلیہ اور آئی اے ایس افسر امنیت پی۔ کمار کو ایک تعزیتی خط لکھ کر دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔
کانگریس کی سابق صدر نے کہا کہ” یہ ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ مسٹر پورن کمار نے سماجی انصاف کے تقاضوں پر پورا اترنے کے اپنے فرض کو بخوبی نبھایا۔ ان کا کام ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ہمارے ملک میں ایمانداری اور فرض شناسی کی قدریں آج بھی برقرار ہیں۔”
محترمہ گاندھی نے اپنے خط میں لکھا کہ ”آپ کے شوہر اور سینئر آئی پی ایس افسر شری وائی۔ پورن کمار کی المناک موت کی خبر انتہائی تکلیف دہ اور دل دہلا دینے والی ہے ۔ اس مشکل گھڑی میں ،میری اور کانگریس پارلیمانی پارٹی کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار ہے ۔”
انہوں نے مزید لکھا کہ ”مسٹر وائی۔ پورن کمار کا انتقال ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ہمارے ملک میں آج بھی ایمانداری اور فرض شناسی کے اصول سب سے بلند ہیں۔ انہوں نے ایک اعلیٰ افسر ہوتے ہوئے بھی سماجی انصاف کی کسوٹی پر کھرا اترنے کی شاندار مثال قائم کی۔ دکھ کی اس گھڑی میں، میں اور ملک کے کروڑوں شہری آپ کے ساتھ ہیں۔ میں پرارتھنا کرتی ہوں کہ بھگوان آپ کو اس کٹھن وقت میں صبر، حوصلہ اور طاقت عطا کرے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس ای سی آئی ٹینڈر میں فرضی بینک گارنٹی گھپلہ: ریلائنس پاور کے سی ایف او اشوک کمار پال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

Next Post

ویشنو نے نئی دہلی اسٹیشن پر ہجوم کے انتظام کی تیاریوں کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
ویشنو نے نئی دہلی اسٹیشن پر ہجوم کے انتظام کی تیاریوں کا لیا جائزہ

ویشنو نے نئی دہلی اسٹیشن پر ہجوم کے انتظام کی تیاریوں کا لیا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.