جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چھتیس گڑھ کابینہ کا بڑا فیصلہ، کسانوں سے دھان 3100 روپے فی کوئنٹل پر خریدا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

رائے پور، 10 اکتوبر (یواین آئی) چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی وشنو دیو سائی کی زیر صدارت جمعہ کے روز منترالیہ مہاندی بھون میں کابینہ کی میٹنگ میں ریاست کی ترقی کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے ، جن میں ریاستی کسانوں سے دھان کی 3,100 روپے فی کوئنٹل کی شرح سے خریداری بھی شامل ہے ۔
وزیر اعلیٰ سائی کی صدارت میں منعقدہ اس کابینہ اجلاس میں کسانوں کے مفاد میں دھان خریداری سے متعلق بڑے فیصلے کیے گئے ۔
ریاستی حکومت نے خریف مارکیٹنگ سال 2025-26 کے لیے فیصلہ کیا ہے کہ 25 لاکھ سے زائد کسانوں سے 3100 روپے فی کوئنٹل کی شرح پر دھان خریدا جائے گا۔
دھان کی خریداری 15 نومبر 2025 سے 31 جنوری 2026 تک کی جائے گی اور کسانوں کو فروخت کے بعد چھ سے سات دن کے اندر ادائیگی کی جائے گی۔
کسانوں کو سوسائٹیوں میں لمبی قطاروں سے نجات دینے کے لیے اس سال تُنہَر ہاتھ موبائل ایپ کے ذریعے آن لائن ٹوکن سسٹم نافذ کیا گیا ہے ، جس کے تحت کسان اپنی سہولت کے مطابق دن منتخب کر کے ٹوکن حاصل کر سکیں گے ۔
دھان خریداری میں شفافیت بڑھانے کے لیے اس بار ای-کے وائی سی اور ایگری اسٹیک پورٹل پر کسانوں کا اندراج لازمی قرار دیا گیا ہے ۔
کسان 31 اکتوبر 2025 تک اپنا رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماچل پردیش میں منالی-لیہہ روٹ پر ٹریفک بحال

Next Post

ردو بک ریویو’ کے تیس سال مکمل، تازہ شمارہ کا اجرا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

ردو بک ریویو' کے تیس سال مکمل، تازہ شمارہ کا اجرا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.