جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نٹھاری قتل کیس: کولی کی کیوریٹو درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے نٹھاری قتل کیس سے متعلق ایک معاملے میں قصوروارقراردیے گئے سریندر کولی کی کیوریٹیو پٹیشن پر منگل کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
چیف جسٹس بی آر گوائی، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس وکرم ناتھ پر مشتمل بنچ نے کھلی عدالت میں مختصر سماعت کے بعد یہ فیصلہ لیا۔
2005-2006 کے اتر پردیش میں نوئیڈا کے نٹھاری میں سیریل قتل کیس سے متعلق قتل اور عصمت دری ایک معاملے میں اپنی سزا کے خلاف سریندرکولی نے یہ عرضی دائر کی تھی۔
سپریم کورٹ نے 15 سالہ لڑکی کے قتل کیس میں فروری 2011 میں کولی کی سزا کو برقرار رکھا تھا۔ چیف جسٹس کی سربراہی والی بنچ نے منگل کی سماعت کے دوران کہا کہ صرف ایک بیان اور کچن کے چاقو کی بازیابی کی بنیاد پر سزا ثابت کی گئی تھی۔
بنچ نے یہ بھی کہا کہ درخواست گزار کے بقیہ دیگر مقدمات میں بری کیے جانے کی وجہ سے غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی ہے ۔
الہ آباد ہائی کورٹ نے اسے باقی 12 مقدمات میں بری کر دیا تھا۔ اس کے بعد اس نے اس سال دوبارہ سپریم کورٹ میں کیوریٹیو پٹیشن دائر کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرور بھگدڑ کی سی بی آئی جانچ کرانے کی درخواست پرجمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت

Next Post

کابینہ نے ریلوے کے چار ملٹی ٹریکنگ منصوبوں کی منظوری دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

کابینہ نے ریلوے کے چار ملٹی ٹریکنگ منصوبوں کی منظوری دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.