بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت کسانوں کو پیداوار کی مناسب قیمت دلانے میں ناکام: اکھلیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in قومی خبریں
A A
حکومت کسانوں کو پیداوار کی مناسب قیمت دلانے میں ناکام: اکھلیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

لکھنؤ، 6 اکتوبر (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ اتر پردیش کی بی جے پی حکومت کسانوں کو ان کی پیداوار کی مناسب قیمت دلانے میں ناکام رہی ہے اور حکومت کا دلالوں پر کوئی کنٹرول نہیں ہے ۔
مسٹر یادو نے پیر کے روز کہا کہ بی جے پی حکومت کسانوں کو دھان اور دیگر فصلوں کے لیے ڈی اے پی، یوریا اور دیگر کھاد وقت پر مہیا نہیں کرا سکی ہے ۔
کسان کھاد کے لیے قطاروں میں کھڑا رہا، کئی کسانوں کی جانیں چلی گئیں، لیکن بے حس بی جے پی حکومت نے کسانوں کی کوئی پرواہ نہیں کی، جبکہ اب گندم، آلو، چنا، مٹر اور دیگر فصلوں کے لیے کسانوں کو ڈی اے پی اور دیگر کھاد کی ضرورت ہے ، مگر حکومت کی کوئی تیاری نہیں ہے ۔
بی جے پی حکومت میں کالا بازاری اور منافع خوری عروج پر ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کسان اپنی محنت سے فصل اگاتا ہے ، لیکن لاگت پورا کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے ۔ بی جے پی حکومت میں آلو، گنا، دھان، گندم کے کسانوں کو صحیح دام نہیں مل رہا ہے ، بی جے پی حکومت کسانوں کو دھوکہ دے رہی ہے ۔
کسانوں کی آمدنی دگنی نہیں ہوئی، گنے کی قیمتوں کے بارے میں حکومت خاموش ہے ، آلو کے کسانوں کو کافی نقصان ہو رہا ہے ۔ کسانوں کو آلو کی لاگت کی قیمت بھی نہیں مل پائی ہے ، اس حکومت میں دلالوں کا راج ہے ۔
مسٹر یادو نے کہا کہ آج دلال منافع کما رہے ہیں اورکسان پریشان ہیں۔
جب بھی بی جے پی حکومت میں آتی ہے ، کسان تباہ ہو جاتا ہے ۔ پوری ریاست میں کسانوں کی زمینوں اور فصلوں کی لوٹ مار ہو رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رائے بریلی میں نوجوان کے قتل کے خلاف این ایس یو آئی نے منگل کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا

Next Post

چیف جسٹس گوائی پر حملے کی کوشش شرمناک: اسٹالن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
چیف جسٹس گوائی پر حملے کی کوشش شرمناک: اسٹالن

چیف جسٹس گوائی پر حملے کی کوشش شرمناک: اسٹالن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.