جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چیف جسٹس گوائی پر حملے کی کوشش شرمناک: اسٹالن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in قومی خبریں
A A
چیف جسٹس گوائی پر حملے کی کوشش شرمناک: اسٹالن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

چنئی، 6 اکتوبر (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے پیر کے روز سپریم کورٹ میں چیف جسٹس بی آر گوائی پر حملے کی کوشش کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ میں مسٹر اسٹالن نے کہا کہ جس طرح چیف جسٹس نے شائستگی، سکون اور فراخ دلی کے ساتھ جواب دیا، وہ ادارے کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس واقعے کو نظر انداز نہیں کرسکتے ۔ حملہ آور کے عمل کے پیچھے بتائی گئی وجہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ معاشرے میں جابرانہ اور طبقاتی ذہنیت اب بھی کتنی گہرائی تک پیوست ہے ۔ انہوں نے ایسی ثقافت کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا جو ملک کے اداروں کا احترام اور تحفظ کرے اور عوام کے رویے میں پختگی کا مظاہرہ کرے ۔
وزیراعلیٰ نے ایک پوسٹ میں لکھا، ”سپریم کورٹ کے اندر چیف جسٹس تھرو بی آر گوائی کے خلاف شرمناک عمل ہمارے جمہوریت کے اعلیٰ عدالتی عہدے پر حملہ ہے اور اس کی سخت مذمت کی جانی چاہیے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کسانوں کو پیداوار کی مناسب قیمت دلانے میں ناکام: اکھلیش

Next Post

کانگریس اور سی پی آئی (ایم) نے چیف جسٹس پر حملے کو بتایا شرم ناک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
کانگریس اور سی پی آئی (ایم) نے چیف جسٹس پر حملے کو بتایا شرم ناک

کانگریس اور سی پی آئی (ایم) نے چیف جسٹس پر حملے کو بتایا شرم ناک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.