بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رائے بریلی میں نوجوان کے قتل کے خلاف این ایس یو آئی نے منگل کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

نئی دہلی، 6 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس پارٹی کی طلبہ ونگ نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے اتر پردیش کے رائے بریلی میں چوری کے الزام میں ایک نوجوان کو مارے جانے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔
این ایس یو آئی کے مطابق وہ دلت نوجوان ہریوم کے ہجومی تشدد میں انصاف کے لیے کل یعنی منگل کو ملک بھر میں سڑکوں پر اترے گی۔ این ایس یو آئی کے قومی صدر ورون چودھری نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ کے دور حکومت میں بہوجنوں کے قتل کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ رائے بریلی میں ہریوم کی ہجومی تشدد نے انسانیت کو شرما دیا ہے ۔ جب ہریوم کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مدد کے لیے پکار رہے تھے ، تو مجرم کہہ رہے تھے ، "ہم بابا کے آدمی ہیں۔” انہوں نے کہا کہ یہ یوگی کی حکمرانی کا اصل چہرہ ہے ۔
انصاف فراہم کرنے کے بجائے اتر پردیش پولیس نے ملزم پر محض "غیر ارادتا قتل” کا الزام لگایا ہے تاکہ قاتلوں کو چند دنوں میں ضمانت پر رہا کیا جا سکے ۔
مسٹر چودھری نے کہاکہ "ہم ذات پات پر مبنی تشدد اور نفرت کے اس ماڈل کو جاری نہیں رہنے دیں گے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی ہریوم کے خاندان سے معافی مانگیں۔”
قابل ذکر ہے کہ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بھی متاثرہ خاندان سے فون پر بات کی اور انصاف کا وعدہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بچوں کی موت کے بعد مرکز کف سیرپ کے عقلی استعمال پر رہنما خطوط جاری کرے گا

Next Post

حکومت کسانوں کو پیداوار کی مناسب قیمت دلانے میں ناکام: اکھلیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
حکومت کسانوں کو پیداوار کی مناسب قیمت دلانے میں ناکام: اکھلیش

حکومت کسانوں کو پیداوار کی مناسب قیمت دلانے میں ناکام: اکھلیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.