بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امت شاہ مریہ دربار اور سودیشی جاگرن منچ کے پروگراموں میں بھی حصہ لیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in قومی خبریں
A A
دہشت گردی کی مالی معاونت خود دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے : شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

رائے پور، یکم اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ چار اکتوبر کو جگدل پور کا دورہ کریں گے ۔
مرکزی وزیر داخلہ سرہا بھون میں موریہ دربار میں عوام سے روبرو ہوں گے ۔ بستر دسہرہ میں گہری عقیدت رکھنے والے مقامی آدیواسی اور سماج کے معزز افراد کے لیے یہ پروگرام یادگار ثابت ہوگا۔ غور طلب ہے کہ بستر دسہرہ کی تاریخ میں 2025 کے سال میں بستر دسہرہ کمیٹی نے مرکزی وزیر داخلہ کو مدعو کیا اور ان کی آمد کو حتمی شکل دی ہے ۔ دَنْتیشوری مائی کے درشن، موریہ دربار کے علاوہ مرکزی وزیر داخلہ سوادی جاگرن منچ کے پروگرام میں بھی شریک ہوں گے ۔
مسٹر شاہ کی آمد کی تیاریوں کے سلسلے میں جگدل پور میں کمشنر، کلیکٹر اور دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ نائب وزیراعلیٰ وِجے شرما نے اجلاس کیا۔ اجلاس کے بعد وِجے شرما، جن کے پاس داخلہ محکمے کی ذمہ داری بھی ہے ، نے کہا کہ مسٹر شاہ دنتیشوری مائی کے درشن کریں گے اور موریہ دربار میں حصہ لیں گے ۔ بستر دسہرہ کمیٹی کے معزز افراد مانجھی، گائیتا، چالکی اور بیرما کے ساتھ وہ کھانا کھائیں گے اور سوادی جاگرن منچ کے پروگرام میں بھی شامل ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نتیش کمار نے 4,233 کروڑ روپے کے عوامی اور ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

مودی نے آر ایس ایس کی صد سالہ تقریب کے موقع پر ڈاک ٹکٹ اور سکہ جاری کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

مودی نے آر ایس ایس کی صد سالہ تقریب کے موقع پر ڈاک ٹکٹ اور سکہ جاری کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.