جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نتیش کمار نے 4,233 کروڑ روپے کے عوامی اور ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in قومی خبریں
A A
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

پٹنہ یکم اکتوبر ( یواین آئی ) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بدھ کو 4,233 کروڑ روپے کے عوامی اور ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور وقف کیا۔
مسٹر کمار نے آج ایک انے مارگ پر واقع سنکلپ سے 4,233 کروڑ مالیت کے عوامی افادیت اور ترقیاتی منصوبوں کا ریموٹ کے ذریعہ سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور وقف کیا۔مسٹر کمار نے اگست 2025 میں زیادہ بارش اور سیلاب سے فصلوں کو ہونے والے نقصان کے لیے زرعی ان پٹ سبسڈی اسکیم کے تحت 2 لاکھ 41 ہزار سے زائد متاثرہ کسانوں کے کھاتوں میں براہ راست فائدہ کی منتقلی (ڈی بی ٹی) کے ذریعے 113 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم بھی منتقل کی۔
پروگرام میں پنچایتی راج محکمہ کے تحت گرام پنچایتوں کے ذریعہ 1823 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کرائے جانے والے 663 پنچایت سرکار عمارتوں اور وزیراعلیٰ کنیاویواہ منڈپ یوجنا کے تحت گرام پنچایتوں کے ذریعہ 500 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کرائے جانے والے 1000 ویواہ منڈپ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ وزیراعلیٰ کنیاویواہ منڈپ یوجنا کے تحت بہار کے تمام گرام پنچایتوں میں جدید ویواہ بھون ( شادی ہال) بنائے جا رہے ہیں، جس سے غریب خاندانوں کو ان کی بیٹیوں کی شادیوں کے لیے ایک باعزت اورآسان مقام ملے گا اور شادی کے اخراجات میں راحت ملے گی۔
آج کے پروگرام میں بلڈنگ کنسٹرکشن ڈپارٹمنٹ کی طرف سے 885 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی 322 ، لوکل ایریا انجینئرنگ آرگنائزیشن کے ذریعے 825 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر 367اور گرام پنچایتوں کے ذریعے 160 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار 140 پنچایت سرکار بھون کا افتتاح کیا گیا۔ یہ پنچایت سرکاری عمارتیں گرام پنچایت سیکرٹریٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔جومختلف محکموں کے پنچایت سطح کے اہلکاروں کے لیے دفاتر کے طور پر کام کرتی ہیں۔ اس عمارت میں عوامی خدمات کا حق، پوسٹ آفس بینک کی شاخ،سودھا ہول۔ڈے ملک پارلر وغیرہ کھولاگیاہے ۔ مذکورہ کاموں کے علاوہ یہ عمارت سیلاب اور قدرتی آفات کے دوران بھی استعمال ہوتی ہے ۔ محکمہ زراعت کے تحت 40.46 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر داو[؟][؟]د نگر کیمپس (اورنگ آباد) کا بھی افتتاح کیا گیا۔ بہار فوڈ اسٹوریج اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پٹنہ کا بھی افتتاح کیا گیا۔
پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آج پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھنے ، افتتاح کرنے اور وقف کرنے میں محکمہ پنچایتی راج،تعمیرات عمارت محکمہ اور محکمہ زراعت کے اہم منصوبے شامل ہیں۔ انہوں نے اس کے لیے متعلقہ محکموں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ان پروجیکٹوں کے آغاز سے ریاست میں ترقیاتی کاموں کو نئی تحریک اور سمت ملے گی۔ لوگ ان منصوبوں سے براہ راست مستفید ہوں گے اور ان کے معیار زندگی میں مزید بہتری آئے گی۔
پنچایتی راج محکمہ کے سکریٹری منوج کمار نے وزیر اعلیٰ کو سبز پودا پیش کرتے ہوئے ان کا استقبال کیا۔ پروگرام کے دوران محکمہ پنچایتی راج کی اسکیموں پر ایک مختصر فلم پیش کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عصرِ حاضر میں مسلمانوں کا مختلف علوم اور زبانوں پر دسترس حاصل کرنا ضروری: سلمان خورشید

Next Post

امت شاہ مریہ دربار اور سودیشی جاگرن منچ کے پروگراموں میں بھی حصہ لیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
دہشت گردی کی مالی معاونت خود دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے : شاہ

امت شاہ مریہ دربار اور سودیشی جاگرن منچ کے پروگراموں میں بھی حصہ لیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.