بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے آر ایس ایس کی صد سالہ تقریب کے موقع پر ڈاک ٹکٹ اور سکہ جاری کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی صد سالہ تقریب کے موقع پر خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ ایک ڈاک ٹکٹ اور 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا۔
اس موقع پر سر کاریہ واہ دتاتریہ ہوسبلے ، مرکزی وزیر ثقافت گجیندر سنگھ شیخاوت اور دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا موجود تھیں۔قومی راجدھانی میں ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں آر ایس ایس کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کیشو بلی رام ہیڈگیوار نے 1925 میں ناگپور میں آر ایس ایس کی بنیاد رکھی تھی۔ آر ایس ایس نے اپنے سماجی اور خدمت کے کاموں کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت، آفات میں راحت اور سماجی خدمات میں بے شمار تعاون کیا ہے ۔ آج جاری کردہ یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکے انہی شراکت کی علامت ہیں۔
مسٹر مودی نے کہا کہ خصوصی شمارے کے ڈاک ٹکٹ اور یادگاری سکے میں ایک طرف قومی نشان اور دوسری جانب شیر کے ساتھ ورد مدرا میں بھارت ماتا کی شاندار تصویر اور وقف جذبے سے اور نمن کرتے ہوئے سویم سیوک نظر آرہے ہیں۔ یہ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں غالباً پہلی بار ہوا ہے کہ ہندوستانی کرنسی پر بھارت ماتا کی تصویر کو نمایاں کیا گیا ہے ۔
مسٹر مودی نے کہا کہ 1963 میں، آر ایس ایس کے سویم سیوکوں نے 26 جنوری کی قومی پریڈ میں حصہ لیا اور حب الوطنی کی دھن پر فخر کے ساتھ مارچ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کو قومی دھارے میں آنے سے روکنے کی بے شمار کوششیں کی گئیں۔ گرو گولوالکر کو جھوٹے مقدمے میں پھنسایا گیا اور جیل بھیجا گیا۔ تاہم جب وہ باہر آئے تو بغیر کسی تلخی کے سماجی خدمت میں لگ گئے ۔
انہوں نے کہا کہ چاہے آر ایس ایس پر پابندی لگائی گئی ہو یا اس کے خلاف سازش کی گئی ہو، آر ایس ایس کے سویم سیوکوں نے کبھی تلخی کو راستہ نہیں دیا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ معاشرے سے الگ نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر سویم سیوک جمہوریت اور آئینی اداروں پر یقین رکھتا ہے ۔ جب ملک میں ایمرجنسی لگائی گئی تو اسی عقیدے نے سویم سیوکوں کو آگے بڑھایا۔ سماج کی طرف سے بے شمار مشکلات کا سامنا کرنے کے باوجود، آر ایس ایس اب بھی ایک بڑے برگد کی طرح کھڑا ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ایک صدی قبل راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا قیام کوئی اتفاق نہیں تھا۔ یہ ایک ایسی روایت کا احیاء تھا جو ہزاروں برسوں سے موجود تھی۔ اس دور میں، سنگھ اسی ابدی قومی شعور کا پونیہ اوتار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امت شاہ مریہ دربار اور سودیشی جاگرن منچ کے پروگراموں میں بھی حصہ لیں گے

Next Post

ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا

ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.