جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-10
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی) فنانشل انٹیلی جنس یونٹ – انڈیا کے ڈائریکٹر نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت 15 ورچوئل ڈیجیٹل ایسٹس سروس پرووائیڈرز کو قواعد کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیے ہیں۔
ان 15 وی ڈی اے ایس پیز میں ویکسا انٹرنیشنل ایکسچینج لمیٹڈ، بی ایل ایف گلوبل لمیٹڈ، ریزر ایکس، بٹونکس ایل ایل سی، ڈیجی فائنیکس لمیٹڈ، ہوپ فل ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ ، فب ٹی سی لمیٹڈ / ایکس ٹی ٹیکنیکل پی ٹی ای لمیٹڈ، ایل ٹریڈ لمیٹڈ، وو ٹیک لمیٹڈ، مارکیٹا ٹریڈنگ انک ، سی ایچ این گروپ ایل ایل سی، سمپل سواب لمیٹڈ ، ایف ایف جی ایکس گروپ ایل ایل سی، یو اے بی کلیئر وائٹ ٹیکنالوجیز اور فن سیون سی زیڈ شامل ہیں۔
اس کے ساتھ ہی، ان کرپٹو اثاثہ جاتی سروس فراہم کنندگان کو عوام کی رسائی سے ان ایپلیکیشنز/یو آر ایل کو ہٹانے کے لیے بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں جو منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قوانین کی متعلقہ شقوں کی تعمیل کیے بغیر غیر قانونی طور پر کام کر رہے ہیں۔
وی ڈی اے ایس پیز کو مارچ 2023 میں پریوینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ، 2002کی شقوں کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ کے فریم ورک کے دائرہ کار میں لایا گیا تھا۔
ملک میں کام کرنے والے تمام ورچوئل ڈیجیٹل ایسٹس کے ماہرین کے لیے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ – انڈیا کے پاس بطور رپورٹنگ ایجنسی رجسٹرڈ ہونا اور پریوینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ، 2002 اور اس کے تحت بنائے گئے قواعد کے تحت مقررہ ذمہ داریوں کی تعمیل کرنا لازمی ہے۔ ورچوئل ڈیجیٹل اثاثوں اور فیئٹ (روایتی) کرنسیوں کے درمیان تبادلے، ورچوئل ڈیجیٹل اثاثوں کی منتقلی، ان کی حفاظت یا انتظام، یا ان پر کنٹرول فراہم کرنے والے آلات جیسی سرگرمیوں میں مصروف تمام اداروں کے لیے اسے لازمی قرار دیا گیا ہے۔
رجسٹریشن کی ضرورت کا انحصار ملک میں انجام دی جانے والی سرگرمیوں پر ہے، ادارے کی فزیکل موجودگی اس کے لیے ضروری نہیں۔
وزارت نے عام لوگوں کو بیدار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کرپٹو پروڈکٹس اور این ایف ٹیز غیر منظم ہیں اور انتہائی جوکھم بھرے ہو سکتے ہیں۔ ایسے لین دین سے ہونے والے کسی بھی نقصان کی بھرپائی کے لیے کوئی ریگولیٹری قانون یا تلافی کی سہولت دستیاب نہیں ہو سکتی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

Next Post

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
Next Post
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.