جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی چار ممالک کے دورے پر روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in قومی خبریں
A A
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 27 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی جنوبی امریکہ کے چار ممالک کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ پون کھیڑا نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اس سفر کے دوران مسٹر گاندھی برازیل اور کولمبیا سمیت چار ممالک کے سیاسی رہنماؤں، یونیورسٹی کے طلبہ اور تجارتی برادری کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی ان ممالک کے صدور اور دیگر سینئر رہنماؤں کے ساتھ امریکہ کے ٹیرف مہم کے تناظر میں ملاقات کریں گے اور جمہوری اور اسٹریٹیجک تعلقات کو مضبوط بنانے پر بھی تبادلہ خیال کریں گے ۔
وہ کاروباری رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے تاکہ مزید مواقع تلاش کیے جا سکیں کیونکہ ہندوستان-امریکہ محصولات کے تناظر میں تجارت اور شراکت داری میں تنوع لازمی ہے ۔
کانگریس ذرائع کے حوالے سے مزید کہا گیا کہ ”مسٹر گاندھی کا یہ اہم اور تاریخی دورہ ہے ۔ ہندستان اور جنوبی امریکہ نے نا وابستہ تحریک، گلوبل ساؤتھ میں یکجہتی اور کثیر قطبی عالمی نظام کے تئیں عہد بستگی سے اپنے دیرینہ تعلقات استوار رکھے ہیں۔ مسٹر گاندھی کا یہ دورہ اس روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے تجارت، ٹیکنالوجی، پائیداری اور عوامی سطح پر اشتراک و تعاون کے نئے راستے کھولے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنڈی گڑھ: معذور بچوں نے ٹریک پر کیا دم خم کا مظاہرہ کیا

Next Post

شالیمار باغ میں 100 کروڑ کے منصوبے پر کام ہو رہا ہے : ریکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

شالیمار باغ میں 100 کروڑ کے منصوبے پر کام ہو رہا ہے : ریکھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.