جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بریلی میں تشدد کے الزام میں مولانا توقیر رضا خان سمیت آٹھ افراد گرفتار؛ تین ہزار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

بریلی، 27 ستمبر (یو این آئی) مغربی اتر پردیش کے بریلی میں پولس نے ہفتہ کے روز اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان سمیت آٹھ لوگوں کو بغیر اجازت کے جلوس نکالنے اور اشتعال انگیز نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔
ضلع مجسٹریٹ اویناش سنگھ اور سینئر پولس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ نے یہاں مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ مولانا توقیر رضا خان اور دیگر سات افراد کے خلاف بی این ایس کی مختلف فوجداری دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ عدالتی حکم پر تمام آٹھ ملزمان کو 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ 3000 نامعلوم افراد کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ بغیر اجازت جلوس نکالنے ، تشدد بھڑکانے اور اشتعال انگیز نعرے لگانے پر کل دس ایف آئی آر درج کی گئی ہیں، جن میں کوتوالی کینٹ تھانے میں پانچ، قلعہ تھانے میں ایک اور بارہ داری تھانے میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں مکمل طور پر امن ہے ، اور کہیں سے کسی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع نہیں ہے ۔
مسٹر انوراگ آریہ نے کہا کہ تشدد بھڑکانے کی سازش میں باہری عناصر کے ملوث ہونے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ پولیس تمام زاویوں سے تفتیش کر رہی ہے اور کسی بھی مجرم کو بخشا نہیں جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرتشدد ہجوم نے پیٹرول بم کا بھی استعمال کیا، کیونکہ جائے وقوعہ سے برآمد ہونے والی کچھ بوتلوں سے پیٹرول کی بو آرہی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنجاب کے وفد کی بھارت منڈپم میں منعقدہ ورلڈ فوڈ انڈیا-2025 پروگرام میں شرکت

Next Post

وزیر اعظم مودی آج اُڈیشہ میں 60 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات

وزیر اعظم مودی آج اُڈیشہ میں 60 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.