جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموںکشمیر میںدہشت گردی  کے خلاف ابھی جنگ ختم نہیں ہو ئی ہے :سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-27
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر میںدہشت گردی   کے خلاف ابھی جنگ ختم  نہیں ہو ئی ہے :سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۶۲ ستمبر

             لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج کہا کہ جموںکشمیر میں دہشت گردی کےخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے ۔

            سنہا نے جمعہ کوراج بھون سرینگر میں یونائیٹڈ ہیڈکوارٹرز (یو ایچ کیو) کی اہم میٹنگ کی صدارت کی جس میں موجودہ سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

            میٹنگ میں ناردرن آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما، چیف سکریٹری اتل ڈولو، ڈائریکٹر جنرل پولیس نلِن پربھات، کور کمانڈرز ۵۱/۶۱اور۹ویں کورز، ائیر وائس مارشل وکاس شرما، اسپیشل ڈی جی کوآرڈینیشن ایس جے ایم گلانی، پرنسپل سکریٹری ہوم چندرکر بھارتی، اے ڈی جی پی سی آئی ڈی نِتیش کمار اور دیگر سول، فوجی و انٹیلی جنس اداروں کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔

            لیفٹیننٹ گورنر نے حالیہ کامیاب انسداد دہشت گردی آپریشنز پر سکیورٹی فورسز، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کینیٹک اور نان کینیٹک آپریشنز دونوں کو جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں اور ان کے پورے نیٹ ورک کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

            سنہا نے فورسز کو ہدایت دی کہ وہ بدلتی ہوئی صورتحال اور نئے خطرات کے پیش نظر اپنی حکمت عملی میں مسلسل بہتری لائیں اور پیشگی اقدامات کے ذریعے امن و سلامتی کو یقینی بنائیں۔

             ایل جی سنہا نے ریڈیکلائزیشن اور منشیات کے پھیلاو ¿ کو سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے اس پر قابو پانے کےلئے ہول آف گورنمنٹ اپروچ اپنانے پر بھی زور دیا۔

(ڈی پی آئی آر )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مزید ۲۱ سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان

Next Post

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو ‘ٹائیگرز’ کی حمایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو 'ٹائیگرز' کی حمایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.