جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں:منشیات کا نیٹ ورک تباہ، میاں بیوی سمیت۳ گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں/۲۳ستمبر
جموں پولیس نے منشیات کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے میاں بیوی سمیت تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کی تحویل سے بڑی مقدار میں ہیروئن بر آمد کی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں پولیس (سائوتھ زون) نے ریلوے پلی نروال پر چیکنگ کے دوران وشال ولد اجے ساکن لدھیانہ حال راجیو نگر کو گرفتار کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۲۶۵گرام ہیروئن اور وزن کرنے والی ایک الیکٹرانک مشین بر آمد کی گئی۔
ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں تحقیقات کے دوران مزید دو ملزموں کو گرفتار کیا گیا جو کہ میاں بیوی ہیں۔ان کی شناخت گوگی ولد نیپ رام ساکن راجیو نگر نروال اور ریما زوجہ گوگی ساکن راجیو نگر نروال کے طور پر ہوئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے۱۵گرام ہیروئن اور ایک وزن کرنے والی مشین بر آمد کی گئی۔
بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن باہو فوڑ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۲۷۰؍ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائی سب ڈویژن ایسٹ کی جانب سے راجیو نگر، قاسم نگر جیسے حساس علاقوں میں جاری منشیات مخالف مہم کا حصہ ہے جس نے گذشتہ ۸مہینوں میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ اس دوران این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت۳۱مقدمات درج کئے گئے ہیں اور ایک کلو۱۸۳گرام ہیروئن (جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت۲سے۳کروڑ روپے ہیں) اور۱۰کلو گانجہ ضبط کیا گیا جبکہ ۳۵ملزموں کو گرفتار اور۲۲۰؍افراد کے خلاف انسدادی کارروائیاں انجام دی گئی۔ایجنسی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینئر صحافی خورشید وانی کی جواں سالہ بیٹی سڑک حادثے میں ہلاک

Next Post

ویلگام کپوارہ میں آتشزدگی‘۴ مکان‘۴گاؤ خانے اور۵شیڈ خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post

ویلگام کپوارہ میں آتشزدگی‘۴ مکان‘۴گاؤ خانے اور۵شیڈ خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.