جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سینئر صحافی خورشید وانی کی جواں سالہ بیٹی سڑک حادثے میں ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in اہم ترین
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۲۳ستمبر
وادی کے ایک سینئر صحافی‘خورشید احمد وانی کی جواں سالہ بیٹی منگل کی صبح جنوبی ہند کے شہر حیدر آباد میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہو گئی ۔
وانی ‘جو گزشتہ ۶ برسوں سے حیدر آباد میں مقیم ہیں کاکہنا ہے کہ منگل کی صبح ان کی بیٹی ‘ یمنا کالیج جا رہی تھی کہ راستے میں ایک گاڑی نے حیات نگر علاقے میں اسے ٹکر مار دی۔ وانی کے مطابق یمنا کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پنچایا گیا ‘جہاں وہ دم توڑ گئی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق یمنا کی میت بدھ کی صبح سرینگر ائر پورٹ پہنچے گی جہاں سے اسے آخری رسومات کیلئے آبائی علاقے ترال لیا جائے گا ۔
حیدرآباد میں پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے اور تصدیق کی ہے کہ واقعے میں ملوث گاڑی کا سراغ لگانے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے‘جبکہ ڈرائیور جو حادثے کے بعد فرار ہو گیا ‘ کی تلاش جاری ہے ۔
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کی شناخت کے لیے علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ترال سے تعلق رکھنے والے خورشد احمد وانی گزشتہ چھ سالوں سے حیدرآباد میں رہ رہے ہیں ، جہاں وہ ای ٹی وی بھارت میں نیوز ایڈیٹر ہیں ۔
صحافتی برداری نے اس حادثے پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وانی اور اس کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ندائے مشرق خبر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’محدود وسائل کے باوجود عوامی خدمت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ‘

Next Post

جموں:منشیات کا نیٹ ورک تباہ، میاں بیوی سمیت۳ گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

جموں:منشیات کا نیٹ ورک تباہ، میاں بیوی سمیت۳ گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.