جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ویلگام کپوارہ میں آتشزدگی‘۴ مکان‘۴گاؤ خانے اور۵شیڈ خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in اہم ترین, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۲۳ستمبر
شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے پنزوہ ویلگام علاقے میں دوران شب آتشزدگی کی ایک واردات میں دومنزلہ۴رہائشی مکان‘۴گاؤ خانے اور۵شیڈ خاکستر ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے پنزوہ ویلگام میں پیر اور منگل کی درمیانی شب آگ بھڑک اٹھی جس کے شعلوں نے متصل واقع تعمیراتی ڈھانچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس کے شعلے دور دراز علاقوں سے بھی دیکھے جا رہے تھے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے آتشزدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس واقعے سے متعلق اطلاع موصول ہوتے ہی۶فائر اسٹیشنوں سے فائر ٹنڈرس کو جائے موقع پر بھیج دیا گیا جو آگ بجھانے کی کوششوں میں جٹ گئے ۔
عہدیدار نے کہا کہ سخت محنت کے بعد آگ کو قابو میں کر لیا گیا تاہم اس واقعے میں۴دو منزلہ رہائشی مکان‘۴گاؤ خانے اور۵شیڈ خاکستر ہوگئے ۔
ان کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ اس میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے حکومت سے متاثرین کو فوری امداد کرنے کی اپیل کی ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں:منشیات کا نیٹ ورک تباہ، میاں بیوی سمیت۳ گرفتار

Next Post

لداخ میں ہنلے۔چومر سڑک عوام کیلئے کھل گئی: فوج کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
لداخ میں ہنلے۔چومر سڑک عوام کیلئے کھل گئی: فوج کا اعلان

لداخ میں ہنلے۔چومر سڑک عوام کیلئے کھل گئی: فوج کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.