جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب سرچ آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں/۱۷ستمبر
جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بدھ کے روز سیکورٹی فورسز نے بین الاقوامی سرحد کے نزدیک گھنے جنگلات کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائی شروع کی ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس اوجی اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر سہ پہر قریب۳بجے دھولکا۔سنیال علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کیا، جو ممکنہ دراندازی کے راستے کے طور پر جانا جاتا ہے ۔
ذرائع کے مطابق تلاشی کارروائی آخری اطلاعات موصول ہونے تک جاری تھی۔
قابل ذکر ہے کہ رواں برس مارچ میں اسی نرسری علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک گروپ کو اس وقت روکا تھا جب وہ سرحد پار سے اسلحہ سمیت دراندازی کر کے داخل ہوئے تھے ۔
اس طویل آپریشن میں کالعدم تنظیم جیش سے وابستہ تین دہشت گرد مارے گئے تھے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعلیٰ ادھمپور کا دورہ‘شاہراہ کی بحالی کے کام کا جائزہ

Next Post

تین سال سے مفرور بدنام زمانہ منشیات اسمگلر کو گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘

تین سال سے مفرور بدنام زمانہ منشیات اسمگلر کو گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.