بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

تین سال سے مفرور بدنام زمانہ منشیات اسمگلر کو گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۷ستمبر
ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے ) نے منشیات اور دہشت گردی سے جڑے ایک کیس کے سلسلے میں تین برس سے مفرور ایک اہم اسمگلر کو گرفتار کر لیا ہے ۔
گرفتاراسمگلر کی شناخت ظفران خان ولد شفیع اللہ خان، ساکن مہرا اوڑی ضلع بارہمولہ کے طور پر کی گئی ہے ، جسے ایس آئی اے کی ایک خصوصی ٹیم نے ضلع کٹھوعہ میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران دھر دبوچا۔
ایس آئی اے کے مطابق ظفران خان پاکستان میں بیٹھے دہشت گرد ہینڈلرز کی پشت پناہی والے ایک نارکو-ٹیرر ماڈیول کا اہم رکن تھا جو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اوڑی سیکٹر کے راستے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث رہا ہے ۔ ان منشیات کو وادی اور جموں خطے میں منتقل کر کے فروخت کیا جاتا تھا اور حاصل شدہ رقم دہشت گردی کی مالی معاونت کے لیے استعمال کی جاتی تھی۔
یہ گرفتاری ایف آئی آر نمبر۲۰۲۲/۱۳کے تحت درج ایک کیس سے جڑی ہے جس میں ایک کلو ہیروئن‘۷کلو پوست کی اور۴کلو پوست کے بیج برآمد ہوئے تھے ۔ اس کیس میں اب تک ماڈیول کے پانچ ارکان کے خلاف یو اے پی اے ایکٹ اور این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت چارج شیٹ داخل کی جا چکی ہے ۔
ایس آئی اے کشمیر نے گزشتہ کئی مہینوں کے دوران نارکو،ٹیرر نیٹ ورکس کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ محض گزشتہ ہفتے ہی ایجنسی نے دو برس سے زیادہ عرصے سے مفرور ایک اور بدنام زمانہ دہشت گرد ہینڈلر عبدالرشید بٹ کو پلوامہ سے گرفتار کیا تھا۔
ایجنسی نے بیان میں کہا ہے کہ یہ کارروائیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ ایس آئی اے کشمیر دہشت گردی کے پورے ایکوسسٹم کو ختم کرنے کے لیے پُر عزم ہیں۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب سرچ آپریشن شروع

Next Post

حریت کانفرنس کے سابق سربراہ پروفیسر عبدالغنی بٹ کا انتقال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
حریت کانفرنس کے سابق سربراہ پروفیسر عبدالغنی بٹ کا انتقال

حریت کانفرنس کے سابق سربراہ پروفیسر عبدالغنی بٹ کا انتقال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.