جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.8 فیصد رہی، زراعت اور خدمات کے شعبے کا شاندار مظاہرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in قومی خبریں
A A
پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.8 فیصد رہی، زراعت اور خدمات کے شعبے کا شاندار مظاہرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) زراعت اور خدمات کے شعبے کی مضبوط کارکردگی کی بدولت موجودہ مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 7.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔
مرکزی شماریاتی دفتر نے جمعہ کے روز جاری اعداد و شمار میں بتایا کہ پہلی سہ ماہی میں مستحکم قیمتوں پر ملک کی جی ڈی پی 47.89 لاکھ کروڑ روپے رہی جو پچھلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے 44.42 لاکھ کروڑ روپے سے 7.8 فیصد زیادہ ہے ۔ یہ مالی سال 2023-24 کی چوتھی سہ ماہی کے بعد سب سے بڑی شرح نمو ہے ۔ مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی ترقی کی شرح 6.5 فیصد تھی۔
موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں جن شعبوں میں بڑی ترقی ہوئی، ان میں زراعت، مویشی پروری، جنگلات اور ماہی گیری کی ترقی کی شرح 3.7 فیصد رہی جبکہ ایک سال قبل یہ 1.5 فیصد تھی۔
مالیات، رئیل اسٹیٹ اور پیشہ ورانہ خدمات کی شرح نمو 6.6 فیصد سے بڑھ کر 9.5 فیصد ہو گئی۔
تجارت، ہوٹل، نقل و حمل، مواصلات اور نشریات سے متعلق خدمات کی شرح نمو ایک سال پہلے کی 5.4 فیصد کے مقابلے میں 8.6 فیصد رہی۔
اس کے علاوہ، پہلی سہ ماہی میں مینوفیکچرنگ کے شعبہ کی شرح نمو 7.7 فیصد رہی جو پچھلے سال کی اسی سہ ماہی میں 7.6 فیصد تھی۔
عوامی انتظامیہ، دفاع اور دیگر خدمات کی شرح نمو 9.0 فیصد سے بڑھ کر 9.8 فیصد ہو گئی۔
بجلی، گیس، پانی کی فراہمی اور دیگر یوٹیلٹی خدمات کے شعبے میں بڑی کمی دیکھی گئی اور اس کی شرح نمو صرف 0.5 فیصد رہی۔ پچھلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں یہ 10.2 فیصد تھی۔
کان کنی کے شعبے کی ترقی کی شرح صفر سے نیچے 3.1 فیصد رہی، یعنی اس شعبے میں سرگرمیوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ ایک سال قبل اس کی شرح نمو 6.6 فیصد تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جسٹس آلوک ارادھے اور جسٹس وپل پنچولی نے حلف اٹھایا

Next Post

صدر جمہوریہ ہند نے اسکوپ ایمیننس ایوارڈ تفویض کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

صدر جمہوریہ ہند نے اسکوپ ایمیننس ایوارڈ تفویض کئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.