جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جسٹس آلوک ارادھے اور جسٹس وپل پنچولی نے حلف اٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in قومی خبریں
A A
جسٹس آلوک ارادھے اور جسٹس وپل پنچولی نے حلف اٹھایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) ہندوستان کے چیف جسٹس بی۔ آر۔ گوئی نے بمبئی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس جسٹس آلوک ارادھے اور پٹنہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس جسٹس وپل پنچولی کو جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے جج کے طور پر عہدے کا حلف دلایا۔
گزشتہ 25 اگست کو سپریم کورٹ کولیجیئم کی سفارش کے بعد، مرکز نے 27 اگست کو ان کی تقرریوں پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ ان تقرریوں کے ساتھ سپریم کورٹ میں کام کرنے والے ججوں کی کل منظور شدہ تعداد 34 تک پہنچ گئی ہے ۔
گجرات ہائی کورٹ میں جج رہے جسٹس وپل پنچولی کی ترقی نے اس وقت سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی جب یہ خبریں آئیں کہ کولیجیئم کی میٹنگ کے دوران جسٹس بی۔ وی۔ ناگرَتنا نے ان کے نام پر اختلاف ظاہر کیا تھا۔ جسٹس پنچولی 28 مئی 2033 تک سپریم کورٹ میں خدمات انجام دیں گے ۔
جسٹس آلوک ارادھے نے اپنا عدالتی کیریئر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ سے شروع کیا اور پھر کرناٹک ہائی کورٹ اور جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں عدالتی خدمات انجام دیں۔ بعد میں وہ تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بنے اور پھر انہیں بمبئی ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں ان کی مدتِ کار 13 اپریل 2029 تک رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے سبرامنیم سوامی کی عرضی پر رام سیتو معاملے میں مرکز کو نوٹس جاری کیا

Next Post

پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.8 فیصد رہی، زراعت اور خدمات کے شعبے کا شاندار مظاہرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.8 فیصد رہی، زراعت اور خدمات کے شعبے کا شاندار مظاہرہ

پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.8 فیصد رہی، زراعت اور خدمات کے شعبے کا شاندار مظاہرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.