جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے سبرامنیم سوامی کی عرضی پر رام سیتو معاملے میں مرکز کو نوٹس جاری کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے رام سیتو کو قومی یادگار کا درجہ دینے اور قومی اہمیت کے قدیم یادگار کے طور پر تسلیم کرنے سے متعلق سابق راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر سبرامنیم سوامی کی ایک مفاد عامہ عرضی پر آج مرکز حکومت کو نوٹس جاری کیا۔
سپریم کورٹ نے ‘‘رام سیتو’’ کو قومی یادگار قرار دینے سے متعلق ایک عرضداشت پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی مانگ والی درخواست پر مرکز کو نوٹس جاری کیا ہے ۔ سابق راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر اعلیٰ عدالت نے مودی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے ۔ اس میں انہوں نے مرکز سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی اس عرضی پر بروقت فیصلہ کیا جائے جس میں ‘‘رام سیتو’’ کو قومی یادگار اور قومی اہمیت کا حامل قرار دینے کی مانگ کی گئی ہے ۔
جسٹس وکرَم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے یہ حکم صادر کیا۔ ڈاکٹر سوامی طبی وجوہات کی بنا پر سماعت کے دوران موجود نہیں ہو سکے اور ان کی نمائندگی سینئر وکیل وبھا مکھیجا نے کی۔
عرضی میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ رام سیتو کو قومی یادگار کا درجہ دینے اور قومی اہمیت کے قدیم یادگار کے طور پر تسلیم کرنے کے لیے حکومت ہند، جیولوجیکل سروے آف انڈیا (جی ایس آئی) اور آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) سے سروے کرائے ۔
عرضی میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت رام سیتو کو غلط استعمال، آلودگی یا بے حرمتی سے بچانے کی پابندعہد ہے ۔ رام سیتو ان عقیدت مندوں کے لیے ‘‘بھکتی اور عقیدت کا موضوع’’ ہے جو اسے تیرتھ استھل مانتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر سوامی اس سے قبل بھی سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کر چکے ہیں جس میں انہوں نے سیتو سمندرَم پروجیکٹ کے لیے متبادل راستے کا مطالبہ کیا تھا تاکہ رام سیتو کو ڈریجنگ (کھدائی اور ملبہ ہٹانے کے عمل) سے ہونے والے نقصان سے بچایا جا سکے ۔ یہ عرضی عدالت میں زیر التوا ہے
جنوری 2023 میں عدالت نے رام سیتو کو قومی ورثہ قرار دینے کی ایک عرضی پر غور کیا تھا۔ اس وقت مرکز نے بتایا تھا کہ وزارتِ ثقافت اس معاملے پر غور کر رہی ہے ، اور سالیسیٹر جنرل تُشار مہتا نے تجویز دی تھی کہ اس کے لیے ڈاکٹر سوامی وزارت کے سامنے ایک عرضداشت پیش کریں۔ ڈاکٹر سوامی نے 27 جنوری 2023 اور 13 مئی 2025 کو عرضداشت پیش کرنے کے بعد اب عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ وزارت نے کوئی کارروائی نہیں کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئین کی حفاظت کا اپنا سفر ہم جاری رکھیں گے ” : راہل گاندھی

Next Post

جسٹس آلوک ارادھے اور جسٹس وپل پنچولی نے حلف اٹھایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
جسٹس آلوک ارادھے اور جسٹس وپل پنچولی نے حلف اٹھایا

جسٹس آلوک ارادھے اور جسٹس وپل پنچولی نے حلف اٹھایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.