جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آئین کی حفاظت کا اپنا سفر ہم جاری رکھیں گے ” : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in قومی خبریں
A A
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار کے شہر پٹنہ میں پارٹی کے ریاستی دفتر میں کی گئی توڑ پھوڑ پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا راستہ سچ، عدم تشدد اور آئین کو بچانے کا ہے اور ان سب مخالف حالات کے باوجود وہ آئین کی حفاظت کے اپنے سفر کو جاری رکھیں گے ۔
سٹر گاندھی نے سوشل میڈیا ایکس پر کہا،‘‘سچ اور عدم تشدد کے آگے جھوٹ اور تشدد ٹک ہی نہیں سکتے ۔ مارو اور توڑو، جتنا مارنا اور توڑنا ہے [؟] ہم سچ اور آئین کی حفاظت کرتے رہیں گے ۔ ستیہ میو جیتے ۔’’
اسی دوران کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری سی وینو گوپال نے کہا،‘‘ووٹر ادھیکار یاترا کی بڑھتی مقبولیت اور ہمارے تئیں عوام کی محبت سے گھبرا کر بی جے پی نے ایک بار پھر ہمیں ڈرانے دھمکانے کے لیے اپنے غنڈوں کو چھوڑ دیا ہے ۔ بہار کے پٹنہ کے صدا قت آشرم واقع ہمارے پردیش کانگریس دفتر پر ریاستی حکومت کے ایک کابینی وزیر اور دیگر بی جے پی لیڈروں کی قیادت میں کیا گیا حملہ بزدلانہ فعل ہے ۔ ایسے اقدامات ہمیں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی کے نام پر جاری بڑے پیمانے کی ووٹ چوری کو بے نقاب کرنے سے نہیں روک سکتے ۔’’
انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو اپنے زوال اور بہار کے عوام کے بڑھتے غصے کا احساس ہو گیا ہے اور اس کی مایوسی اپنی حدیں پار کر رہی ہے ۔ کسی پارٹی دفتر پر حملہ ہونا سیاسی غنڈہ گردی کی بدترین شکل ہے اور اسے کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا۔ جمہوریت میں اس طرح کے تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے اور بی جے پی کی یہ بربریت اس کے اصلی ارادوں اور کردار کو بے نقاب کرتی ہے ۔
انہوں نے کہا، ‘جمہوریت پر یقین رکھنے والے تمام لوگوں کو اس کی مذمت اور مخالفت کرنی چاہیے اور ہم ہر شہری سے اپیل کرتے ہیں کہ اس غنڈہ گردی کے خلاف متحد ہو کر احتجاج کریں۔’’
بہار پولیس کو اس جرم کے قصورواروں کے خلاف سخت اور مثال قائم کرنے والی کارروائی کرنی چاہیے اور اس غنڈہ گردی کی قیادت کرنے والے وزراء اور لیڈروں کو گرفتار کیا جانا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اب ریرا کو اگلے درجے پر لے جانے کا مناسب وقت ہے : توکھن ساہو

Next Post

سپریم کورٹ نے سبرامنیم سوامی کی عرضی پر رام سیتو معاملے میں مرکز کو نوٹس جاری کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
قومی خبریں

ہندوستان، عالمی تجارت میں خواتین کی قیادت والے کاروبار کے لیے مواقع بڑھانے کے لیے برکس اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا: گوئل

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ نے سبرامنیم سوامی کی عرضی پر رام سیتو معاملے میں مرکز کو نوٹس جاری کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.