جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اب ریرا کو اگلے درجے پر لے جانے کا مناسب وقت ہے : توکھن ساہو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) مرکزی حکومت میں رہائش و شہری امور کے مملکت وزیر توکھن ساہو نے جمعہ کے روز کہا کہ رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ریرا) نے اچھا کام کیا ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ اسے اگلے مرحلے پر لے جایا جائے ۔
مسٹر ساہو نے یہاں نریڈکو کے 17ویں قومی اجلاس سے ورچوئل طریقے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں کاروبار کرنے میں آسانی کو مزید فروغ دینا ضروری ہے ۔ طریقۂ کار کو ڈیجیٹلائز کرنا اور سنگل ونڈو کلیئرنس جیسے اقدامات سرمایہ کاروں کو مزید اعتماد فراہم کریں گے اور ترقی کی رفتار کو تیز کریں گے ۔ انہوں نے تمام ریاستوں کو اس سمت میں ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مشورہ دیا۔
مرکزی وزیر نے ریرا میں تبدیلیوں کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ اتھارٹی نے کافی اچھا کام کیا ہے ، لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ اسے ‘‘اگلے درجے ’’ پر پہنچایا جائے ۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے رئیل اسٹیٹ شعبے سے تجاویز طلب کی ہیں۔
مسٹر ساہو نے رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ٹیکنالوجی اوراختراع پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رئیل اسٹیٹ صرف اینٹوں اور سیمنٹ کا کام نہیں ہے ، بلکہ یہ زندگی کو سنوارنے ، خوابوں کو شکل دینے اور ملک کے مستقبل کی تعمیر کا عمل ہے ۔
انہوں نے پی ایم آواس یوجنا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے لاکھوں خاندانوں کے اپنے گھر کے خواب کو پورا کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میٹرو کی ییلو لائن سروس چار گھنٹے سے زیادہ وقت تک متاثر رہی

Next Post

آئین کی حفاظت کا اپنا سفر ہم جاری رکھیں گے ” : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی

آئین کی حفاظت کا اپنا سفر ہم جاری رکھیں گے '' : راہل گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.