ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وپیاں میں بڑی مقدار میں غیر قانونی لکڑی بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-21
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

لکڑی اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کامیابی میں، شوپیاں پولیس نے محکمہ جنگلات کے ساتھ قریبی تال میل میں گذشتہ رات کو ضلع کے بورہالان علاقے میں ایک مشترکہ آپریشن کے دوران ایک رہائشی احاطے سے غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی لکڑی کی ایک بڑی کھیپ برآمد کی۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک خصوصی انٹیلی جنس پر کارروائی کرتے ہوئے ، پولیس کی ایک ٹیم نے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر ایک تلاشی آپریشن کے دوران جس کے نتیجے میں لکڑی کے۳۸لاگز بر آمد کئے ۔
ترجمان نے کہا کہ ضبط شدہ لکڑی کو ایک رہائشی مکان کے احاطے میں چھپایا گیا تھا جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس لکڑی کو غیر قانونی طور پر ذخیرہ کرنے اور منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ اتنی بڑی مقدار کی برآمدگی لکڑی کی غیر قانونی تجارت کی حد کو نمایاں کرتی ہے جو جنگلات کے تحفظ کی کوششوں کے لیے ایک چیلنج بنا ہوا ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ برآمدگی کے بعد پولیس ا سٹیشن ہیرپورہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ا سمگلنگ کی کوشش میں ملوث تمام افراد کی شناخت اور گرفتاری کے لیے مزید تفتیش جاری ہے ۔
اترجمان نے کہا کہ شوپیاں پولیس ضلع کے جنگلاتی وسائل کی حفاظت کے لیے پر عزم ہے اور غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کے لیے ان کا استحصال کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر کے خلاف سخت نظر رکھے ہوئے ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام اور جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

وزیر اعلیٰ کا سماجی شمولیت کی سکیموں کے تحت کوریج بڑھانے پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
وزیر اعلیٰ کا سماجی شمولیت کی سکیموں کے تحت کوریج بڑھانے پر زور

وزیر اعلیٰ کا سماجی شمولیت کی سکیموں کے تحت کوریج بڑھانے پر زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.