جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں میں۳منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بھی بر آمد

کٹھوعہ میں منشیات فروش گرفتار‘ہیرائن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-02
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں میں۳منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بھی بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
منشیات کی بدعت کے خلاف ایک بڑی کارروائی میں جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں۳منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے چرس جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن شوپیاں کی ایک ٹیم نے اگلر علاقے میں فروٹ منڈی کے نزدیک ایک ناکہ لگا دیا۔
ترجمان نے کہا کہ ناکے کے دوران ایک آلٹو کے۱۰گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر ڈرائیور نے جائے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس ٹیم نے گاڑی کا تعاقب کرکے رام بیرا برج کے نزدیک گاڑی میں سوار افراد کو دھر لیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تلاشی کے دوران گاڑی سے۵ء۱کلو چرس جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد تینوں کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت سہیل احمد راتھر ولد طارق احمد راتھر ساکن تکہ محلہ شوپیاں، معروف احمد وانی ولد عبد النبی وانی ساکن کلورہ ملک گنڈ اور فردوس احمد الائی ولد عبد الغنی الائی ساکن ملہورہ کے طور پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن شوپیاں میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
اس دوران پولیس نے ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن ہیرا نگر کی ایک ٹیم نے چھن مورین علاقے کے نزدیک ایک پل پر ناکے کے دوران ایک مشکوک شخص کو روکا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے قریب۵۴ء۶گرام ہیرون جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
گرفتار شدہ کی شناخت ظفر اقبال ولد لال حسین ساکن بھمبرواہ کٹھوعہ کے طور پر کی گئی۔بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ہیرا نگر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس ضلع سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں یکم سے ۳؍اگست  تک موسم گرم رہنے کا امکان

Next Post

صدر جمہوریہ کی شوپیاں کی زیریش اسلم کو یوم آزادی’ایٹ ہوم ریسیپشن‘ میں شرکت کی دعوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
صدر جمہوریہ کی شوپیاں کی زیریش اسلم کو یوم آزادی’ایٹ ہوم ریسیپشن‘ میں شرکت کی دعوت

صدر جمہوریہ کی شوپیاں کی زیریش اسلم کو یوم آزادی’ایٹ ہوم ریسیپشن‘ میں شرکت کی دعوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.