ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر میں یکم سے ۳؍اگست  تک موسم گرم رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-02
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر///
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران موسم عام طور پر گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔ تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ ۳؍اگست تک اپنے باغوں اور کھیت کھلیانوں میں کاشتکاری سے متعلق سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں یکم سے ۳؍اگست تک موسم عام طور پر گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں جبکہ جموں صوبے میں درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں۴سے ۶؍اگست تک بھی دن کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ صبح اور شام کے وقت کہیں کہیں تیز بارشوں کا امکان ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد میں۷؍سے ۹؍اگست تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ۴سے ۶؍اگست تک جموں صوبے میں کچھ مقامات پر تیز اور بھاری بارشوں کا امکان ہے
 ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ۳؍اگست پر اپنے باغوں اور کھیے کھلیانوں میں کاشتکاری سے متعلق سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں۔
اور اس دوران کہیں کہیں سیلابی ریلے ، لینڈ سلائیڈنگ اور چٹانیں کھسک آنے کے خطرات ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رعناواری میںآتشزدگی‘تین رہائشی مکانات خاکستر، لاکھوں کی املاک تباہ

Next Post

شوپیاں میں۳منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بھی بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
شوپیاں میں۳منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بھی بر آمد

شوپیاں میں۳منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بھی بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.