ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رعناواری میںآتشزدگی‘تین رہائشی مکانات خاکستر، لاکھوں کی املاک تباہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-02
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
شہر خاص کے گنجان آبادی والے علاقے گر پورہ رعناواری میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب آتشزدگی کے ایک بھیانک واقعے میں تین رہائشی مکانات مکمل طور پر خاکستر ہو گئے ، جب کہ لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی۔
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ آگ رات کے وقت ایک رہائشی مکان میں اچانک بھڑک اٹھی، جو دیکھتے ہی دیکھتے قریبی دو دیگر گھروں تک پھیل گئی۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ فائر بریگیڈ عملہ بروقت جائے وقوع پر پہنچا اور کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا، تاہم اس دوران تین مکانات مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئے ۔
مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ علاقے میں سڑکوں اور تنگ گلیوں میں بے ترتیب گاڑیوں کی پارکنگ کے باعث فائر ٹینڈرز کو متاثرہ مقام تک پہنچنے میں سخت دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی گاڑیاں سڑکوں اور گزرگاہوں پر پارک کرنے سے گریز کریں تاکہ ایمرجنسی صورتِ حال میں امدادی ٹیموں کی بروقت رسائی ممکن بنائی جا سکے ۔
ادھر پولیس نے واقعے کے حوالے سے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس سربراہ کا دورہ کولگام سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Next Post

کشمیر میں یکم سے ۳؍اگست  تک موسم گرم رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں

کشمیر میں یکم سے ۳؍اگست  تک موسم گرم رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.