بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

نائب صدر کے عہدے کیلئے۹ستمبر کو انتخاب‘ نوٹیفکیشن۷اگست کو جاری ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-02
in تازہ تریں
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘

ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز

نئی دہلی//
نائب صدر جمہوریہ ہند کے عہدے کے لیے انتخاب۹ستمبر کو کرایا جائے گا۔ اس کیلئے انتخابی نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے جمعرات‘۷؍اگست کو جاری کیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جمعہ کو جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق، نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی نامزدگی کا عمل شروع ہو جائے گا۔
کاغذات نامزدگی جمعرات ۲۱؍اگست تک داخل کیے جا سکیں گے ، اور کاغذات کی جانچ جمعہ۲۲؍اگست کو کی جائے گی۔ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ پیر۲۵؍ اگست ہے ۔
کمیشن نے کہا ہے کہ اگر ضروری ہوا تو پولنگ منگل‘۹ستمبر کو صبح۱۰بجے سے شام ۵بجے تک کرائی جائے گی اور ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد اسی دن ریٹرننگ آفیسر کی نگرانی میں ووٹوں کی گنتی بھی کرائی جائے گی۔ ہر ووٹ کی قدریکساں ہوگی۔
کمیشن نے راجیہ سبھا کے جنرل سیکریٹری پرمود چندر مودی کو اس انتخاب کے لیے ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا ہے ۔نائب صدر کے انتخاب کے لیے الیکٹورل کالج میں راجیہ سبھا کے تمام منتخب اور نامزد اراکین، نیز لوک سبھا کے تمام منتخب اراکین شامل ہوتے ہیں۔ کمیشن پہلے ہی الیکٹورل کالج کی فہرست تیار کر چکا ہے جس میں کل۷۸۸؍اراکین شامل ہیں۔
اس فہرست میں راجیہ سبھا کے۲۳۳منتخب اور ۱۲نامزد اراکین، اور لوک سبھا کے۵۴۳منتخب اراکین شامل ہیں۔ اس وقت راجیہ سبھا میں ۵؍اور لوک سبھا میں ایک سیٹ خالی ہے ۔
جگدیپ دھنکڑ کے استعفے کے بعدنئے نائب صدر کیلئے یہ انتخاب کرایا جا رہا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے چھ سال:جموںکشمیر میں بنیادی ڈھانچے میں نمایاں ترقی

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر کو سابرمتی ریور فرنٹ پر دوڑ سے لطف اندوز ہوتے دیکھ کر اچھا لگا:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘
اہم ترین

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘

2026-07-29
ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز
اہم ترین

ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز

2026-07-29
’سرمایہ جاتی اخراجات میں تیزی لائیں‘دستیاب فنڈز بروقت خرچ کیے جائیں‘
اہم ترین

’سرمایہ جاتی اخراجات میں تیزی لائیں‘دستیاب فنڈز بروقت خرچ کیے جائیں‘

2026-07-29
’مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام علاقے بھارت کا اٹوٹ حصہ ہیں‘
اہم ترین

’مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام علاقے بھارت کا اٹوٹ حصہ ہیں‘

2026-07-29
’ کہنا چاہتی تھی ’بہانہ بنتا ہے‘ مگر زبان سے صرف ’’بنتا ہے‘‘ نکلا‘
اہم ترین

’ کہنا چاہتی تھی ’بہانہ بنتا ہے‘ مگر زبان سے صرف ’’بنتا ہے‘‘ نکلا‘

2026-07-29
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
عمرمنتخب حکومت کو سکیورٹی نظام سے الگ تھلگ رکھنے پر بیزار
اہم ترین

افسوس اور معافی میں زمین آسمان کا فرق‘ محبوبہ تنازع پر عمر عبداللہ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر کو سابرمتی ریور فرنٹ پر دوڑ سے لطف اندوز ہوتے دیکھ کر اچھا لگا:مودی

وزیر اعلیٰ عمر کو سابرمتی ریور فرنٹ پر دوڑ سے لطف اندوز ہوتے دیکھ کر اچھا لگا:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.