بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

قاضی گنڈ میں موٹر فٹنگ کے دوران نوجوان کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-22
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں موٹر فٹنگ کے دوران ایک نوجوان بورویل میں گر گیا۔
اس واقعے کے بعد اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) نے فوری طور پر بچاؤ کارروائی شروع کی اور متاثرہ شخص کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔
سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ واقعہ قاضی گنڈ کے لور منڈا علاقے میں پیش آیا، جہاں مشتاق احمد وگے ولد محمد اشرف وگے ساکن دامجن قاضی گنڈ موٹر فٹنگ کے دوران بورویل میں گر گیا۔
ایس ڈی آر ایف کے اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کی۔ کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد نوجوان کو بورویل سے باہر کر نزدیکی اسپتال منتقل کیا، جہاں معالجین نے اُسے مردہ قرار دیا۔
پولیس نے اس حادثے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی، جبکہ علاقے میں غم و اندوہ کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام حملہ: لوک سبھا میں دہشت گردی کے خلاف  صفر رواداری کے عزم کا اظہار

Next Post

ریاستی درجہ مناسب وقت پر ضرور بحال ہوگا:بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
پی او کے،کے لوگ ہندوستان کے ساتھ ملنا چاہتے ہیں:شرما

ریاستی درجہ مناسب وقت پر ضرور بحال ہوگا:بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.