جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ریاستی درجہ مناسب وقت پر ضرور بحال ہوگا:بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-22
in مقامی خبریں
A A
پی او کے،کے لوگ ہندوستان کے ساتھ ملنا چاہتے ہیں:شرما
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
بی جے پی جموں کشمیر کے صدر ست شرما کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ’مناسب‘وقت پر جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے لئے پر عزم ہیں۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ سب کو اس مسئلہ پر وزیر اعظم کی طرف سے دی گئی عوامی یقین دہانی پر بھروسہ کرنا چاہئے ۔
ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
شرمانے کہا’’کانگریس نے جموں کشمیر میں ہمیشہ ایسا ماحول بنانے کی کوشش کی ہے کہ جموں و کشمیر پیچھے رہ جائے‘‘۔ان کا کہنا تھا’’وزیر اعظم کا وعدہ ہے ان کی بات پتھر پر لکیر ہے لہذا مناسب وقت آنے پر جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا‘‘۔
شرما نے کہا کہ اس وقت ملک اور ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ کھڑا رہنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ ضرور بحال ہوجائے گا اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’’جو لوگ پارلیمنٹ میں چن کر جاتے ہیں سوال کرنا اور اپنی بات رکھنا ان کا حق ہے ، جو کچھ انہیں پوچھنا ہوگا وہ وہاں پوچھ سکتے ہیں۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قاضی گنڈ میں موٹر فٹنگ کے دوران نوجوان کی موت

Next Post

کشتواڑ کے جنگلات میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
پونچھ: ملی ٹنٹوں کے موجودگی والے علاقوں کی نشاندہی ‘آئی جی پی

کشتواڑ کے جنگلات میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.