جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مغل روڈ پر خطرناک ڈرائیورنگ چار افراد کے خلاف کیس درج‘گاڑی ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-12
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے مغل روڈ پر خطرناک ڈرائیونگ کے ایک واقعے کے سلسلے میں ایک نجی گاڑی کو ضبط کر لیا ہے جبکہ چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
پولیس نے اس اقدام کو عوامی سلامتی کو یقینی بنانے اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کے لیے اہم قدم قرار دیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں مغل شاہراہ پر خطرناک ڈرائیورنگ کے دوران نجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ پولیس نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ہر پورہ پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
پولیس ترجمان کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ ایک نجی گاڑی جس کا رجسٹریشن نمبرجے کے ۲۲بی۹۵۰۳ہے ، کو انتہائی غفلت اور لاپروائی سے چلایا جا رہا تھا، جو عوامی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی تھی۔
پولیس کے مطابق گاڑی کے مالک اور اس میں سوار تین دیگر افراد کو اس مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے ، اور ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
ایس ایس پی شوپیان نے کے مطابق ’’جموں و کشمیر پولیس سڑکوں پر شہریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے ۔ مغل روڈ ایک حساس اور بلند مقامات پر مشتمل راستہ ہے ، جہاں محتاط اور ذمہ دار ڈرائیونگ نہایت ضروری ہے ‘‘۔
پولیس آفیسر نے ڈرائیوروں سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں تاکہ نہ صرف اپنی جان کی حفاظت ہو بلکہ دیگر شہریوں کی سلامتی بھی یقینی بنائی جا سکے ۔
پولیس حکام نے واضح کیا ہے کہ ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر زیرو ٹالرینس اپنائی جائے گی، اور جو بھی ڈرائیور یا مسافر قانون شکنی کرے گا، اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوارہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق

Next Post

سی پی آئی (ایم) وفد کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post

سی پی آئی (ایم) وفد کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.