اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سی پی آئی (ایم) وفد کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-12
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر//
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ایم) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد ، جو اس وقت جموں و کشمیر کے دورے پر ہے ، نے آج نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
اس موقعے پر وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی اور ترجمان اعلیٰ و ایم ایل اے زیڈی بل تنویر صادق بھی موجود تھے ۔
وفد میں جنرل سکریٹری سی پی آئی (ایم)کامریڈ ایم اے بیبی ، لوک سبھا ممبر امرا رام ، لوک سبھا ممبر کے رادھا کرشنن، راجیہ سبھا رکن جان برٹاس، لوک سبھا ممبر ایس یو وینکٹیشن، راجیہ سبھا ممبر بکاش رنجن ، راجیہ سبھا ممبر اے اے رحیم، سی سی ممبر و ایم ایل اے ایم وائی تاریگامی، ریاستی سکریٹری محمد عباس راتھر شامل تھے ۔
ملاقات کے دوران جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں فریقوں نے امن، بات چیت اور لوگوں کے جمہوری اور آئینی حقوق کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا۔
یہ اتفاق رائے سے محسوس کیا گیا کہ جموں و کشمیر کے لوگ دیرپا امن، وقار اور استحکام کے خواہاں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغل روڈ پر خطرناک ڈرائیورنگ چار افراد کے خلاف کیس درج‘گاڑی ضبط

Next Post

سانبہ میں مشکوک نقل و حمل دیکھنے کے بعد تلاشی کارروائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ

سانبہ میں مشکوک نقل و حمل دیکھنے کے بعد تلاشی کارروائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.