جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہندوارہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-12
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے ہندوارہ میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کر لیا ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق، قلم آباد ہندواڑہ میں سینئر پولیس آفیسران کی نگرانی میں بد نام زمانہ منشیات فروش فیاض احمد بٹ ولد مرحوم عبدالاحد بٹ ساکن جنڈٰ پورہ مارٹ گام کی ملکیتی زمین اور اس پر تعمیر شدہ پِلِنتھ کو ضبط کیا گیا۔
ترجمان نے کہاکہ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مذکورہ جائیداد منشیات کی غیر قانونی تجارت سے حاصل ہونے والی آمدنی سے خریدی گئی تھی۔ ملزم فیاض احمد بٹ فی الحال ضلع جیل کپواڑہ میں اسی کیس کے تحت زیر حراست ہے ۔
پولیس نے عوام سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے بارے میں پولیس کو اطلاع فراہم کریں۔ پولیس نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اطلاع دینے والے کی شناخت کو مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت،پاک حالیہ تنازعہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تھا:وزیر خارجہ

Next Post

مغل روڈ پر خطرناک ڈرائیورنگ چار افراد کے خلاف کیس درج‘گاڑی ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

مغل روڈ پر خطرناک ڈرائیورنگ چار افراد کے خلاف کیس درج‘گاڑی ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.