جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں دو بین ریاستی منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

اودھم پور میں بھی منشیات فروش گرفتار‘منشیات بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-11
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
پولیس نے جموں میں دو بین ریاستی منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن نو آباد کی ایک ٹیم نے کبیر کالونی تالاب تلو میں ایک ناکہ لگا دیا اور اس دوران دو افراد جو تالاب ٹلو سے کبیر کالونی کی طرف آ رہے تھے ، کو تلاشی کے لئے روکا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس کو دیکھتے ہی ان دونوں نے مشکوک حرکات کرنا شروع کیں اور بھاگنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ان کو موقع پر ہی دھر لیا۔
ان کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران سدھیر سنگھ ولد اومپال سنگھ ساکن شاہجہاں پور اتر پردیش کے بیگ سے ۷۰ء۲۲۶گرام افیم بر آمد کیا گیا جبکہ سوریہ پرتاب سنگھ ولد ستندر سنگھ ساکن شاہجہاں پور کے بیگ سے۵۰ء۱۲۳گرام افیم بر آمد کیا گیا۔
بیان کے مطابق دونوں کے گرفتار کیا گیا اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن نوآباد میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے مختلف دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔
اس دوران پولیس نے ضلع اودھم میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیرائن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس پوسٹ ٹکری کی ایک ٹیم نے ٹکری میں ایک ناکے پر ایک شخص، جو منتھال سے ٹکری کی طرف پیدل آ رہا تھا، کو دھر لیا جس نے پولیس کو دیکھ کر واپس چلنے کی کوشش کی۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے ۵۰ء۵گرام ہیرائن جیسا مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کی موقع پر ہی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
گرفتار شدہ کی شناخت چیتن شرما عرف چھوٹو ولد مدن لال ساکن نلی نالہ رہامبل کے طور پر کی گئی ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن رہامبل میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Next Post

پہلگام کے لوگ شری امرناتھ جی یاترا کی حفاظت کریں گے :محبوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

پہلگام کے لوگ شری امرناتھ جی یاترا کی حفاظت کریں گے :محبوبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.