اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-11
in تازہ تریں
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع راجوری کے تھنہ منڈی علاقے میں منگل کو سیکورٹی فورسز نے ایک مشترکہ تلاشی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی کمین گاہ سے۱۰؍انڈر بیرل گرینیڈ لانچر (یو بی جی ایل) سمیت دیگر قابلِ اعتراض اشیاء ضبط برآمد کرکے ضبط کیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ کارروائی پولیس اور فوج کے مشترکہ دستے نے دارہ براچھرا گاؤں میں انجام دی۔ تلاشی کے دوران نہ صرف اسلحہ برآمد کیا گیا بلکہ ایک خراب ایمونیشن باکس، کمبل، پلاسٹک ترپال، دو پیکٹ ادویات، کچھ برتن اور روزمرہ استعمال کی چیزیں بھی ضبط کی گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ ضبط شدہ سامان سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس جگہ کو ملی ٹینٹ تنظیموں کی جانب سے چھپنے یا عارضی قیام کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی کارروائیاں جاری ہیں تاکہ ممکنہ دیگر ٹھکانوں یا مواد کا پتہ لگایا جا سکے ۔
قابل ذکر ہے کہ حالیہ دنوں میں راجوری اور پونچھ کے پہاڑی علاقوں میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت سے متعلق انٹیلی جنس اطلاعات کے بعد فورسز کی جانب سے تلاشی آپریشنز میں تیزی لائی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا کا۳۱۶سڑک پروجیکٹوں کی منظوریپر وزیر اعظم کا شکریہ

Next Post

جموں میں دو بین ریاستی منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

جموں میں دو بین ریاستی منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.