جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پانچ ملی ٹینٹ معاونین گرفتار۔پی ایس اے کے تحت جیل منتقل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-03
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
ملک کی سلامتی اور یکجہتی کے لیے خطرہ بننے والے تخریبی اور مجرمانہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے سری نگر پولیس نے دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ پانچ ملی ٹینٹ معاونین کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل منتقل کیا۔
پولیس نے ملزمان کی شناخت ندیم احمد خان ولد غلام محمد خان ساکن پانتھ چوک سری نگر، فیضان اختر بٹ عرف فیضان ولد اختر حسین بٹ ساکن غوثیہ کالونی خانیار، معراج الدین بٹ ولد مرحوم محمد صادق بٹ ساکن پاندچھ نوے فٹ روڈ، عمر حمید شیخ ولد عبدالحمید شیخ ساکن حضرت بل سری نگر اور سہیب شفیع بابا عرف چمنا ساکن رعناواری سری نگر کے بطور کی ہے ۔
پولیس کے مطا بق مذکورہ ملزمان سری نگر پولیس کی تیار کردہ تفصیلی رپورٹس کی بنیاد پر گرفتاری کے احکامات حاصل کرنے کے بعد حراست میں لیے گئے ہیں۔ ان تمام افراد کو گرفتار کر کے کٹھوعہ، ادھم پور اور کوٹ بلوال جموں کی جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ ان افراد کے خلاف متعدد مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔ اس کے باوجود وہ اپنے غلط راستے ترک کرنے سے گریزاں رہے اور عدالتوں سے ضمانت حاصل کرنے کے بعد بھی وہ کھلے عام مجرمانہ اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث رہے جو ملک کے مفادات کے خلاف ہیں۔
جموں کشمیر پولیس مسلسل سری نگر شہر میں ایسے غیر ملکی سازشوں سے جڑے عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور ان کی دہشت گرد تنظیموں کی ساخت کو ختم کرنے میں مصروف ہے ۔
جموں و کشمیر پولیس اپنی فول پروف اور غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ وہ اس خطے میں امن و سلامتی کو نقصان پہنچانے والی مجرمانہ سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے قانون کی پوری طاقت استعمال کرے گی۔
ہم ان تمام عناصر کو سخت تنبیہ کرتے ہیں جو ملک کی سلامتی کے لیے نقصان دہ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں کہ قانون کی گرفت جلد ان تک پہنچے گی اور ہر ملزم کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج۲۰۲۵: ابتک ۱۴لاکھ عازمین ارضِ مقدس پہنچ گئے‘بغیر پرمٹ کے ۶۹ء۲ کوروکا گیا

Next Post

پونچھ کے سرحدی گاؤں میں۶۷ غیر پھٹے گولے بے اثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
جموں و کشمیر کے پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے یو بی جی ایل کا پرانا شیل برآمد کیا

پونچھ کے سرحدی گاؤں میں۶۷ غیر پھٹے گولے بے اثر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.