جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نا ساز گار موسمی حالات کے پیش نظر راجوری میں پرائمری اور مڈل ا سکول بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
ناساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر ضلع راجوری میں ہفتے کے روز تمام پرائمری اور مڈل سکولوں کو احتیاطی طور پر بند رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
یہ فیصلہ بچوں اور عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق ناساز گار موسمی حالات کے پیش نظر ضلع ترقیاتی کمشنر نے راجوری ضلع کے تمام پرائمری اور مڈل اسکولوں کو۳۱مئی۲۰۲۵کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام طلباء اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بنا بر احتیاط کیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں موسمی حالات انتہائی ناسازگار ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جموں وکشمیر میں ۳۱مئی کو گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں اور اس دوران کہیں کہیں تیز بارشیں اور تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور :۵ماہ میں۲کروڑ روپے کی منشیات ضبط‘۶۲گرفتار

Next Post

میلہ کھیر بھوانی کیلئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:بردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

میلہ کھیر بھوانی کیلئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:بردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.