جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اودھم پور :۵ماہ میں۲کروڑ روپے کی منشیات ضبط‘۶۲گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
منشیات کے اسمگلروں اور پیڈلرز کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے ضلع ادھم پور میں سال رواں کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران۲کروڑ روپے کا ممنوعہ مواد ضبط کیا ہے جبکہ۶۲افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے ہفتہ کے روز بتایا کہ اودھم پور پولیس نے ۶۲ملزمان کے خلاف نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹرپک سبسٹنسز (این ڈی پی ایس) اور پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت۴۴مقدمات درج کیے ہیں جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی۱۶گاڑیوں کو ضبط کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ چار فارمیسی کی دکانوں کو بھی بند کیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مالیاتی اثاثوں کے خلاف ایک اہم کریک ڈاؤن میں منشیات فروشوں کے۳۵بینک اکاؤنٹس جن کی مالیت ۱۶لاکھ۷۰ہزار۷سو ۳روپے ہے ، کو منجمد کردیا گیا ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ پانچ مہینوں میں کل ۰۷ء۲کروڑ مالیت کا ممنوعہ مواد ضبط کیا گیا اوراین ڈی پی ایس سے متعلقہ اور مویشیوں کی اسمگلنگ کے معاملات میں ۱۹ء۴کروڑ کی جائیدادیں ضبط کی گئیں۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس نے عدالتوں سے۲۰مقدمات میں۲۷منشیات فروشوں کو کامیابی سے سزائیں بھی دلوائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنرل دیویدی کاپارگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Next Post

نا ساز گار موسمی حالات کے پیش نظر راجوری میں پرائمری اور مڈل ا سکول بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند

نا ساز گار موسمی حالات کے پیش نظر راجوری میں پرائمری اور مڈل ا سکول بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.