اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

میلہ کھیر بھوانی کیلئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:بردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in اہم ترین
A A
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر//
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی کا کہنا ہے کہ میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے تمام ضروری انتظامات کئے گئے ہیں۔
آئی جی پی نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
ان کاکہنا تھا’’جیسا آپ جانتے ہیں کہ میلہ کھیر بھوانی جلد ہی شروع ہونے والا ہے اور ۳جون کو اہم فنکشن ہے۔اس میلے میں شرکت کرنے کیلئے پوری وادی سے عقیدت مند آتے ہیں‘‘۔
آئی جی پی نے کہا’’جموںکشمیر پولیس نے پیرا ملٹری فورسز اور ٹریفک ٹیموں کے ساتھ مل کر کام کیا ہے تاکہ اس ایونٹ کے محفوظ اور ہموار انعقاد کو یقینی بنایا جا سکے ‘‘۔
بردی نے کہا کہ تمام تیاریاں احتیاط سے کی گئی ہیں تاکہ عقیدت مندوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
حالیہ پہلگام حملے کے بعد خدشات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’امرناتھ یاترا سمیت اہم تقریبات کے لیے سیکورٹی کا ہمیشہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسے مضبوط بنایا جاتا ہے‘‘۔انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور اس سال بھی اسی سطح کی سیکورٹی برقرار رکھی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نا ساز گار موسمی حالات کے پیش نظر راجوری میں پرائمری اور مڈل ا سکول بند

Next Post

پہاڑی علاقوں میں برف باری‘ میدانی علاقوں میںبارشیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا

پہاڑی علاقوں میں برف باری‘ میدانی علاقوں میںبارشیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.