جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شری امرناتھ یاترا:سی آر پی ایف کے ڈی جی کا سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-31
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کی صورتحال قابو میں ہے‘سیکورٹی ایجنسیوں میں ہم آہنگی ہے:شرما
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
سینٹرل ریزرو پولیس فورس ( سی آر پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) گیانیندر پرتاپ سنگھ نے جموں میں ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں جموں و کشمیر میں شری امرناتھ جی یاترا سے قبل فورس کی سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
میٹنگ کے دوران یاتریوں کی بغیر کسی رکاوٹ کے نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے انتظامات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔
واضح رہے کہ سالانہ شری امرناتھ جی یاترا امسال۳جولائی سے شروع ہو کر۹؍اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔
سی آر پی ایف نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’ڈی جی سی آر پی ایف گیانیندر پرتاپ سنگھ نے شری امرناتھ جی یاترا ۲۰۲۵کیلئے سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے سی آر پی ایف کے سینئر افسران کے ساتھ جموں سیکٹر ہیڈکوارٹر میں ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی‘‘۔
انہوں نے کہا’’میٹنگ کے دوران یاتریوں کی بغیر کسی رکاوٹ کے نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے انتظامات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا‘‘۔
ڈی جی نے بدھ کے روز وادی کشمیر کا دورہ کیا اور یاترا کی تیاریوں کا ایک اسٹریٹجک جائزہ لیا تاکہ اس کے ہموار انعقاد کو یقینی بنایا جا سکے ۔
انہوں نے اس دوران اہم یاترا مقامات کا بھی دورہ کیا، بشمول بیس اور ٹرانزٹ کیمپ، زمینی انتظامات کا جائزہ لیا۔
دریں اثنا شری امرناتھ جی یاترا کے لئے جہاں سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں وہیں یاتریوں کو ہر ممکن سہولیت بہم پہنچانے کے لئے بھی شدومد سے کام جاری ہے ۔
مرکزی وزارت داخلہ نے اس سال یاترا کیلئے۵۸۰نیم فوجی کمپنیوں پر مشتمل تقریباً۴۲ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے ۔ ان میں سے۴۲۴کمپنیاں جموں کشمیر روانہ کی جا رہی ہیں، جب کہ باقی یونٹس، جن میں وہ ۸۰کمپنیاں بھی شامل ہیں جو ‘آپریشن سندور’ کے دوران پہلے ہی یو ٹی میں تعینات تھیں، کو یاترا کے راستے ، سری نگر سمیت حساس علاقوں میں دوبارہ تعینات کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں و کشمیر میں ترقی نہیں رکے گی‘

Next Post

بارہمولہ سڑک حادثےمیں۸پولیس اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بارہمولہ سڑک حادثےمیں۸پولیس اہلکار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.