جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

امر ناتھ یاترا:ڈی جی سی آر پی ایف کا سکیورٹی تیاریوں کا جامع جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-29
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
امر ناتھ یاترا۲۰۲۵کے پرامن، منظم اور فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل جی پرتاب سنگھ نے وادی میں زمینی صورتحال، بیس و ٹرانزٹ کیمپوں اور آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا، جس کے دوران انہوں نے سکیورٹی اداروں کو ہر سطح پر مکمل الرٹ پر رہنے کی ہدایت دی۔
سی آر پی ایف کے ایک ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ امرناتھ یاترا ۲۰۲۵ کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ڈائریکٹر جنرل سی آر پی ایف، نے سکیورٹی تیاریوں کا جامع جائزہ لیا۔
ڈی جی سی آر پی ایف نے نہ صرف بیس اور ٹرانزٹ کیمپوں کا دورہ کر کے وہاں موجود سہولیات اور سکیورٹی انتظامات کا باریک بینی سے مشاہدہ کیا بلکہ واضح پیغام دیا کہ یاتریوں کے لیے ماحول نہ صرف محفوظ بلکہ روحانی طور پر پرسکون ہونا چاہیے ۔
ان کا کہنا تھا’’امر ناتھ یاترا ایک روحانی کارواں ہے ، اس کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔ ہر قدم، ہر مورچہ، اور ہر جوان اس مقدس فریضے میں مستعد اور مصروفِ عمل ہے ‘‘۔
اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں، ڈی جی سی آر پی ایف نے ریجنل ٹریننگ سینٹر لتہ پورہ میں زیر تربیت جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں نہ صرف سی آر پی ایف کی درخشاں تاریخ یاد دلائی بلکہ ان میں جدید چیلنجز کا سامنا کرنے کا جذبہ بھی ابھارا۔
انہوں نے اس موقع پر کہا’’آپ صرف سپاہی نہیں، قوم کے محافظ اور سی آر پی ایف کی آنے والی نسلوں کے علمبردار ہیں۔ میدان میں آپ کا حوصلہ ہی دشمن کے ارادے توڑتا ہے ‘‘۔
ڈی جی نے لتہ پورہ میں نئے ایڈمن بلاک کا افتتاح بھی کیا، اور تربیتی عملے سے ملاقات کر کے جدید انسدادی حکمت عملیوں اور ابھرتے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیاریوں پر زور دیا۔
بعد ازاں، ڈی جی نے ۱۸۵ویں بٹالین سی آر پی ایف کیمپ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے انفراسٹرکچر، انتظامی امور اور آپریشنل تیاریوں کا گہرائی سے جائزہ لیا۔ انہوں نے افسران و جوانوں سے بالمشافہ ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے اور ان کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر داخلہ امت شاہ آج دو روزہ دورے پر جموں پہنچیں گے

Next Post

۱۵ سال کا ڈومیسائل قانون:لداخ کے رہنماؤں اور وزارت داخلہ میںاتفاق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
۱۵ سال کا ڈومیسائل قانون:لداخ کے رہنماؤں اور وزارت داخلہ میںاتفاق

۱۵ سال کا ڈومیسائل قانون:لداخ کے رہنماؤں اور وزارت داخلہ میںاتفاق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.