جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کو 30 منٹ بعد مطلع کیا گیا:جئے شنکر

نئی دہلی/۲۶مئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-26
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے آج واضح کیا کہ ’آپریشن سندور‘کی معلومات پاکستان کو کب فراہم کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو 7 مئی کی صبح جب مسلح افواج نے پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دہشت گردوں کے مراکز پر ضرب لگائی، تیس منٹ بعد مطلع کیا گیا۔
ان کاکہنا تھا”پاکستان کو دہشت گردی کے مراکز پر حملے کے 30 منٹ بعد مطلع کیا گیا“۔ انہوں نے آج صبح دہلی میں وزارت خارجہ کی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کے دوران وضاحت کی۔
جئے شنکر نے اس بیان کے ذریعے کانگریس کے اس الزام کی تردید کی کہ پاکستان کو آپریشن سے پہلے اطلاع دی گئی تھی۔ ”یہ حقائق کی بے بنیاد پیشکش ہے“۔
وزیر خارجہ نے زور دیا کہ پاکستان کو آپریشن کے بارے میں پریس انفارمیشن بیورو (PIB) کی پریس ریلیز کے بعد پیغام پہنچایا گیا تھا۔ ” خارجہ سیکریٹری کو رات کے ۰۳:۱ بجے آپریشن کی بریفنگ دی گئی، جس کے بعد PIB کا بیان آیا۔ اس کے بعد، ملٹری آپریشنز کے ڈائریکٹر جنرل (DGMO) نے پاکستان میں اپنے ہم منصب کو آپریشن کے بارے میں بتایا“۔
راہول گاندھی نے ’آپریشن سندور‘ پر وزیر خارجہ سے سوالات اٹھائے ہیں، جوپہلگام دہشت گرد حملے کے جواب میں شروع کیا گیا تھا۔ یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ بھارت کی خارجہ پالیسی ’نیچے آ گئی ہے‘،گاندھی نے وزیر خارجہ سے پوچھا کہ ”بھارت کو پاکستان کے ساتھ کیوں موازنہ کیا جا رہا ہے؟“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پی ایس یوز اور پارلیمانی کمیٹیاں کشمیر میں اجلاس کریں ‘

Next Post

این سی اور آغا روح اللہ مہدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

این سی اور آغا روح اللہ مہدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.