اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کو کھولا جائے :کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-24
in مقامی خبریں
A A
کانگریس کا جموںکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں کشمیر کانگریس کے ممبر اسمبلی ‘ غلام احمد میر نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ دونوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاحتی مقامات کو فوری طور پر دوبارہ کھولیں جو گزشتہ ماہ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے بند کر دیے گئے تھے ۔
واضح رہے کہ حکام نے ۲۲؍اپریل کو پہلگام دہشت گردانہ حملے ، جس میں۲۵سیاحوں اور ایک مقامی شخص نے جانیں گنوائیں تھیں، کے بعد وادی کشمیر میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تقریباً۵۰ریزورٹس اور سیاحتی مقامات کو بند کرنے کا حکم دیا تھا۔
میر‘ جو حلقہ انتخاب ڈورو کے رکن اسمبلی بھی ہیں، نے بند سیاحتی مقامات کھولنے کیلئے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کے ساتھ ملاقات کی۔
کانگریس لیڈر نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’کشمیر کی سیاحت کو بحال کرنے کی فوری ضرورت پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے آج جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سے ملاقات کی‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اس دوران میں نے لوگوں کو درپیش مشکلات کو اجاگر کیا اور تمام سیاحتی مقامات کو فوری طور سے دوبارہ کھولنے پر زور دیا‘‘۔انہوں نے کہا’’آئیے اپنی خوبصورت وادی میں رونقیں واپس لانے کیلئے مل کر کام کریں‘‘۔
رکن اسمبلی نے اس سلسلے میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے بھی ملاقات کی۔
میر نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’آج ایل جی شری منوج سنہا سے ملاقات کی تاکہ جموں و کشمیر کے سیاحتی اسٹیک ہولڈرز کی حالت زار کو اجاگر کیا جا سکے جنہیں بندش کی وجہ سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے ‘‘۔
کانگریسی لیڈر نے کہا’’تمام سیاحتی مقامات کو فوری طور پر دوبارہ کھولنے اور متاثرہ افراد کے لیے معاوضے دینے پر زور دیا‘‘۔ان کا اپنے پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’سیاحت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ : جنگل میں لگی آگ سے بارودی سرنگ کے دھماکے

Next Post

’اسکولوں میںگرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ موسمی صورتحال پر منحصر‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ

’اسکولوں میںگرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ موسمی صورتحال پر منحصر‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.