جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر پولیس نے چوری کا معمہ حل کیا، تین افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-24
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے نشاط علاقے میں پیش آئے چوری کے ایک اہم معاملے کو حل کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات برآمد کئے ہیں۔
پولیس کے مطابق غلام قادر ولد علی محمد میر ساکن پتی برین، نشاط نے۱۹فروری۲۰۲۵کو تھانہ نشاط میں ایک تحریری شکایت درج کروائی تھی، جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ نامعلوم چوروں نے ان کے رہائشی مکان میں نقب لگا کر قیمتی سونے کے زیورات چوری کر لیے ۔ پولیس نے اس شکایت پر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۰کے تحت متعلقہ دفعات میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کی۔
تحقیقاتی ٹیم نے انتھک کوششوں، معلومات کے باریک بینی سے تجزیے اور جدید تکنیکی و ڈیجیٹل شواہد کی مدد سے تین مشتبہ افراد کی شناخت کر کے انہیں گرفتار کیا۔ گرفتار شدگان میں محمد حفیظ گنائی ولد محمد سلطان ساکن شال بگ گاندربل، بلال احمد گنیائی ولد مہراج الدین ساکن عشم سمبل بانڈی پورہ، اور بلال احمد ڈار ولد عبدالغنی ساکن صفاپورہ بانڈی پورہ شامل ہیں۔
ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے تقریباً ۹لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور واردات میں استعمال کی گئی ایک آلٹو گاڑی برآمد کی ہے ۔
پولیس حکام کے مطابق تحقیقات جاری ہے اور مزید چوری شدہ املاک کی بازیابی کے ساتھ ساتھ معاملے کی دیگر پرتیں بھی کھولنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
سرینگر پولیس کی اس بروقت کارروائی نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے تئیں پوری طرح پرعزم ہے ۔ پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مشتبہ سرگرمیوں کی فوری اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترنمل کانگریس کے وفد کا راجوری میں شلینگ متاثرہ علاقوں کا دورہ

Next Post

پونچھ : جنگل میں لگی آگ سے بارودی سرنگ کے دھماکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

پونچھ : جنگل میں لگی آگ سے بارودی سرنگ کے دھماکے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.