ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری میں درماندہ مسافروں کے لئے مساجد و مندروں کے دروازے کھول دئے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-23
in مقامی خبریں
A A
logoo76-1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں کشمیر کی مصروف ترین شاہراہ سرینگر،جموں قومی شاہراہ کی مسلسل بندش نے نہ صرف سامان رسد کی نقل و حمل کو متاثر کیا بلکہ ہزاروں مسافروں اور سیاحوں کو بھی شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے ۔
اس صورت حال میں ضلع راجوری میں مقامی مساجد اور مندروں کے دروازے درماندہ مسافروں کے لیے کھول دیے گئے ہیں تاکہ انہیں فوری پناہ، کھانے پینے کی سہولیات اور آرام کی جگہ فراہم کی جا سکے ۔
راجوری کے مقامی باشندوں اور مذہبی کمیونٹی نے انسان دوستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے مسافروں کو خوش آمدید کہا اور ان کیلئے بنیادی سہولیات مہیا کیں۔
ایک رضاکار کے مطابق’’یہ وقت انسانیت کو ترجیح دینے کا ہے ، اور ہم سب کا فرض ہے کہ مشکل میں ایک دوسرے کے کام آئیں‘‘۔
قومی شاہراہ کی بندش کے بعد مغل روڈ کو متبادل راستے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ، لیکن اب اس سڑک پر بھی گاڑیوں کا سیلاب امڈ آیا ہے ۔ مختلف مقامات پر بدترین ٹریفک جام دیکھنے کو مل رہا ہے ، جہاں سینکڑوں مسافر اور سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔
شاہراہ پر سہولیات کی کمی، تنگ راستے اور ٹریفک کی مؤثر رہنمائی نہ ہونے کے باعث صورتحال دن بہ دن پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے ۔ کئی مسافروں نے شکایت کی کہ انہیں گھنٹوں سڑک پر رکنا پڑا جبکہ پینے کے پانی اور بیت الخلاء کی سہولیات بھی دستیاب نہیں تھیں۔
ادھر، ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور مغل روڈ پر نکلنے سے قبل ٹریفک پولیس یا متعلقہ کنٹرول روم سے رابطہ کریں تاکہ انہیں موجودہ صورتحال سے باخبر رکھا جا سکے ۔
مزید یہ کہ کچھ مقامات پر عارضی ریلیف مراکز بھی قائم کیے جا رہے ہیں تاکہ درماندہ مسافروں کو فوری مدد فراہم کی جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس حراست سے فرار کی کوشش کے دوران بد نام زمانہ مجرم ہلاک، چار اہلکار زخمی

Next Post

جموں میں۱۸سالہ نوجوان کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

جموں میں۱۸سالہ نوجوان کی لاش برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.