ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پی ڈی پی کا وقف بل کے خلاف سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-12
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
پی ڈی پی کے لیڈروں اور کارکنوں نے جمعہ کے روز یہاں وقف بل کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں نے ہاتھوں میں تختیاں اٹھارکھی تھیں اور وہ ’وقف بل منظور نہیں منظور نہیں‘جیسے نعرے لگا رہے تھے اور نیشنل کانفرنس پر اس بل پر خاموشی اختیار کرنے کا الزام لگا رہے تھے ۔
اس موقع پر پارٹی کے سینئر لیڈر خورشید عالم نے میڈیا کو بتایا’’ہم آج یہاں وقف بل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے لیکن پولیس نے ہمیں روک دیا‘‘۔
عالم نے کہا’’وقف بل ملک کے مسلمانوں کو منظور نہیں ہے اس کو پارلیمنٹ میں رات کے اندھیرے میں پاس کیا گیا‘‘۔
نیشنل کانفرنس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے پی ڈی پی لیڈر نے کہا’’بی جے پی کا مسلمانوں کے تئیں رویہ قابل مذمت ہے لیکن نیشنل کانفرنس کی اس بل پر مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے‘‘۔
عالم نے کہا’’ملک کے۲۴ کروڑ مسلمانوں کو جموں وکشمیر جو ملک کی مسلم اکثریتی ریاست ہے ، پر اعتبار تھا لیکن اسپیکر کے ذریعے بل پر اٹھائی جانے والی آواز کو خاموش کر دیا گیا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’نیشنل کانفرنس کے ممبروں نے اسمبلی میں صرف ڈرامہ کیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر کے ڈاکٹروں کا شمار دنیا کے بہترین ڈاکٹروں میں ہوتا ہے :عابد رشید

Next Post

اگلے پانچ دنوں کے دوران موسم خشک و خوشگوار رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ

اگلے پانچ دنوں کے دوران موسم خشک و خوشگوار رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.