ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وقف ایکٹ کو چیلنج دینے والی عرضیوں پر سپریم کورٹ۱۶ اپریل کو سماعت کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-11
in مقامی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی//
چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی تین رکنی بنچ وقف (ترمیمی) ایکٹ۲۰۲۵کے آئینی جواز کو چیلنج دینے والی عرضیوں پر ۱۶؍اپریل کو سماعت کرے گی۔
سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وشوناتھن بھی عرضیوں کی سماعت کیلئے بنچ کا حصہ ہیں۔
مرکز نے منگل کے روز سپریم کورٹ میں کیویٹ دائر کیا اور اس معاملے میں کوئی حکم جاری ہونے سے پہلے سماعت کی مانگ کی۔
ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں ایک فریق کی طرف سے کیویٹ دائر کیا جاتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ اس کو سنے بغیر کوئی حکم جاری نہ کیا جائے۔
سپریم کورٹ میں۱۰ سے زیادہ عرضیاں دائر کی گئی ہیں جن میں سیاست دانوں، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) اور جمعیتہ علماء ہند کی عرضیاں بھی شامل ہیں۔
مرکزی حکومت نے منگل کے روز وقف (ترمیمی) ایکٹ،۲۰۲۵کو نوٹیفائی کیا، جسے پچھلے ہفتے پارلیمنٹ نے منظور کیا تھا۔(پی ٹی آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میںمزید بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

Next Post

ادھم پور اور کشتواڑ میں تلاشی آپریشن کا دائرہ مزید کئی علاقوں تک وسیع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کوکر ناگ تصادم:۲فوجی ہلاک‘دو شہری زخمی‘آپریشن جاری

ادھم پور اور کشتواڑ میں تلاشی آپریشن کا دائرہ مزید کئی علاقوں تک وسیع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.