جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گلمرگ میں کھوا ہوا بیگ سیاح کو لوٹا دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-26
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ میں واقع مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں ائیر فورس کے ایک سبکدوش افسر کے کھوئے ہوئے بیگ کو بر آمد کرکے ان کے حوالے کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پنجاب کے موہالی سے تعلق رکھنے والے ائیر فورس کے گروپ کپٹن (ریٹائرڈ) اجیت سنگھ اپنے کنبے کے ساتھ گلمرگ کی سیر پر تھے کہ اس دوران وہ اپنا ایک بیگ جس میں ۳۷ہزار رویے نقدی اور کچھ کاگذات تھے ، کہیں کھو گئے ۔
ترجمان نے کہا کہ اہلخانہ نے اس کے متعلق پولیس اسٹیشن گلمرگ کی طرف مدد کے لئے رجوع کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ اس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے بیگ کی تلاش شروع کر دی اور اس کو بر آمد کرکے موصوف گروپ کپٹن کے حوالے کر دیا۔
ادھر اہلخانہ نے اس فوری کارروائی کی سراہنا کرتے ہوئے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں اگلے۴۸گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان

Next Post

’پاکستان جموں کشمیر کا غیر قانونی قبضہ خالی کرے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور

’پاکستان جموں کشمیر کا غیر قانونی قبضہ خالی کرے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.