ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی میں اگلے۴۸گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-26
in مقامی خبریں
A A
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے۴۸گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان ہے جس کا زیادہ تر اثر شمالی اور وسطی کشمیر میں رہ سکتا ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ۲۶؍اور۲۷مارچ کو اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں کام معطل رکھیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۲۵مارچ کو پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ۲۶؍اور۲۷مارچ کو برف و باراں کا ایک اورمرحلہ متوقع ہے جو ۲۶مارچ کی دوپہر سے شام تک اور۲۷مارچ کی دوپہر سے شام تک جاری رہ سکتا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس دوران خاص طور پر شمالی اور وسطی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ اس کے بعد موسم میں بہتری واقع ہوسکتی ہے اور پھر۲۸مارچ سے۳؍اپریل تک موسم عام طور پر خشک رہنے کی توقع ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں مسافروں، سیاحوں اور ٹرانسپورٹروں سے کہا ہے کہ وہ ٹریفک ایڈوائزریز پر عمل کریں۔
ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ۲۶؍اور۲۷مارچ کو اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں آپریشنز معطل رکھیں۔
دریں اثنا وادی کے میدانی علاقوں میں منگل کو موسم خشک مگر ابر آلود رہا اور اس بیچ کسانوں کو اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں کام کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۲۵:بڈگام میں اب تک۸منشیات فروش گرفتار:پولیس

Next Post

گلمرگ میں کھوا ہوا بیگ سیاح کو لوٹا دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post

گلمرگ میں کھوا ہوا بیگ سیاح کو لوٹا دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.