بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ریزرویشن:کشمیری بولنے والوں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے:سجاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-13
in تازہ تریں
A A
ریزرویشن:کشمیری بولنے والوں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے:سجاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

جموں/۱۳مارچ
جموں کشمیر پیپلز کانفرنس (پی سی) کے صدر اور شمالی کشمیر کی ہندوارہ اسمبلی نشست سے منتخب رکن سجاد غنی لون نے اسمبلی میں ریزرویشن پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: ”غیر منصفانہ ریزرویشن پالیسی کشمیریوں کے لیے تباہی کا پیش خیمہ ہے“۔
اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ہندوارہ نشست کے نمائندے نے کہا کہ ”کشمیری زبان بولنے والی نسلی آبادی کو دیوار سے لگایا جارہا ہے۔“
جموں میں جاری بجٹ اجلاس کے دوران لون نے کہا”ہم نے دیکھا ہے کہ بہت کم کشمیری مسابقتی امتحانات میں کامیاب ہو رہے ہیں“۔
پی سی صدر نے گزشتہ تین برسوں میں کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس (کے اے ایس) میں ہونے والے انتخابات کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ”یہ نااہلی کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لیے کہ ریزرویشن پالیسی کے تحت انہیں مسابقتی میدان سے باہر کیا جا رہا ہے“۔
لون نے مزید کہا کہ کشمیریوں کو بے اختیار کر کے ان پر سماجی بالادستی قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لون نے سوالیہ انداز میں کہا ”اگر یہ رجحان جاری رہا تو بیس سال بعد آپ سول سیکریٹریٹ میں کتنے کشمیری دیکھیں گے؟“
سجاد لون نے خبردار کیا کہ موجودہ ریزرویشن پالیسی کے دور رس منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ”یہ تباہی کا پیش خیمہ ہے۔ ہم ابھی 30 سالہ تنازعے سے باہر نکلے ہیں۔ اس وقت کا اسکرپٹ ہمارے دشمنوں نے لکھا تھا، مگر اب یہ اسکرپٹ ہم خود لکھ رہے ہیں“۔
سجاد لون نے دعویٰ کیا کہ کشمیری قبائل بھی اپنی پسماندگی کی وجہ سے ریزرویشن کے فوائد حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ ”موجودہ حکومت کو چاہیے کہ وہ غیر منصفانہ ریزرویشن پالیسی کو درست کرے۔“
ہندواڑہ سے اسمبلی کے ممبر نے کہا کہ اگر یہ رجحان جاری رہا تو بیس سال بعد آپ کو سول سیکرٹریٹ میں کتنے کشمیری ملیں گے۔
پی سی صدر نے کہا کہ وہ اس کیلئے موجودہ اور نہ سابق حکومتوں کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں بلکہ لگتا ہے کہ دہلی سے جو بیانیہ آرہا ہے وہ یہ ہے کہ کشمیریوں کو سبق سکھاو¿اور انہیں ان کی اوقات دکھاو¿۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں 76 دہشت گرد سرگرم ‘ جن میں59 غیر ملکی دہشت گرد ہیں: سرکاری ذرائع

Next Post

سیاحت جموں کشمیر کی معیشت کا ایک اہم ستون:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
تازہ تریں

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

2025-07-02
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
تازہ تریں

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

2025-07-02
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
Next Post
سیاحت جموں کشمیر کی معیشت کا ایک اہم ستون:وزیر اعلیٰ

سیاحت جموں کشمیر کی معیشت کا ایک اہم ستون:وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.